روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم واضح کرچکے ہیں کہ پنڈورالیکس کی تحقیقات ہونگی ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم واضح کرچکے ہیں کہ پنڈورالیکس کی تحقیقات ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنڈورالیکس پر 6:30 بجے قانونی ٹیم کا اجلاس ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے …

مزید پڑھئے

ویکسی نیشن کی جعلی انٹری نہ رک سکی: نواز شریف کو ایک بار پھر ویکسین لگا دی گئی

کورونا ویکسی نیشن ریکارڈ میں نواز شریف کانام ایک بار پھر ڈال دیا گیا ہے۔ ویکسی نیشن کی جعلی انٹری نہ رک سکی، سابق وزیراعظم  نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بر طانیہ میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف کو کین سائنوکی سنگل …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز عمران حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، منظور وسان

پی پی پی رہنما اورمشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز عمران حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما اورمشیر زراعت منظوروسان کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنڈورا پیپرز عمران حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، مینے 5سال پہلے پیشگوئی کی تھی کہ بیوروکریٹس, سول, جنرل اور سیاسی …

مزید پڑھئے

عمر شریف ایک باکمال اور بے مثال انسان تھے، ریما خان

پاکستانی اداکارہ ریماخان نے لیجنڈری فنکار عمر شرفی کی شایان شان تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک  ایک باکمال اور بے مثال انسان تھے۔ اداکارہ ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  کے ذریعے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہون نے عمر شریف کی عثظیم شخصیت  کے حوالے سے بات کی ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

تین سال سے مسلسل درباری پروپیگنڈے کرنے میں مصروف ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ تین سال سے مسلسل درباری پروپیگنڈے کرنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی ، اس جدوجہد کے نتیجے میں تاریخ …

مزید پڑھئے

آرٹسٹ عامرحسین نے عمرشریف کا نمک سے اسکیچ تیارکرلیا

آرٹسٹ عامرحسین نے عمرشریف کا نمک سے اسکیچ تیارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک میں مقیم پاکستانی نژاد آرٹسٹ عامرحسین نے اداکارعمرشریف کو منفرد انداز سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عمرشریف کا نمک سے اسکیچ تیارکرلیا جبکہ خشک نمک کی اسپرے اورگتے کے ٹکڑے سے عمر شریف کا مکمل اسکیچ بنایا۔ عامرحسین کا کہنا تھا کہ عمرشریف کا نمک سے …

مزید پڑھئے

نیپرا نے 3 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 ستمبر کو 1.62 روپے فی یونٹ سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی معیاد ختم ہوگئی تھی۔ یکم اکتوبر سے 1.65 روپے فی یونٹ سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ عائد کردی گئی۔ The post نیپرا نے 3 پیسے فی …

مزید پڑھئے

پنڈورا پر ڈھنڈورا پیٹنے والے خود صفائیاں دینے لگ گئے ہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہےکہ پنڈورا پر ڈھنڈورا پیٹنے والے خود صفائیاں دینے لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ مٹھائی کبھی ن لیگ کو ہضم نہیں ہوئی، پنڈورا پر ڈھنڈورا پیٹنے والے خود صفائیاں دینے لگ گئے …

مزید پڑھئے

حکومت مدارس کی دینی خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت مدارس کی دینی خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ممتاز عالم دین اورصدروفاق المدارس مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی جس میں نظام تعلیم سمیت افغانستان کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد …

مزید پڑھئے

سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی موجود حکومت کا وژن ہے، محمود خان

وزیر اعٰلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں ذیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی موجود حکومت کا وژن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعٰلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اجلاس ہوا جہاں اجلاس میں وزیر اعلٰی نے ہائی رائز بلڈنگز کی تعمیر سمیت دیگر سرمایہ …

مزید پڑھئے