روزانہ ارکائیوز

نورا فتیحی کے نئے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

بالی وڈ کی مشہور رقاصہ نورا فتیحی کو ایک نئے انداز میں دیکھ کر مڈاح حیران ہوگئے ہیں۔ اداکارہ نورا فتیحی نے اپنی نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرائی ہیں جس میں انہیں ایک بالکل الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) ان تصاویر …

مزید پڑھئے

کنگ آف کامیڈی عمر شریف کو خراج عقیدت، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

لیجنڈ اداکار اور کنگ آف کامیڈی عمر شریف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہراور سعید آفریدی نے جمع کرائی۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں جمع کرائی گئی  قرار داد میں درج ہےکہ …

مزید پڑھئے

افغانستان کیلئے آن لائن ویزہ فراہم کیا جائیگا ، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کیلئے آن لائن ویزہ فراہم کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو اختیار دیا ہے جو لوگ ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ان کو گرفتار کریں ، انہوں نے کچھ لوگوں کو گرفتار بھی …

مزید پڑھئے

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے ’نٹو کاکا‘ انتقال کرگئے

بھارت کے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا  کا الٹا چشمہ‘ کا ایک اور مشہور کردار ’نٹو کاکا‘ انتقال کر گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق نٹو کاکا‘ کا کردار نبھانے والے بھارتی اداکار گھنشام نائیک طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ بھارتی اداکار گھنشام نائیک طویل مدت سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، گزشتہ برس انہوں نے سرجری …

مزید پڑھئے

سونیا حیسن کا نیا شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کا نیا اور الگ انداز میں کیا جانے والا شوٹ مداحوں کو بھا گیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین نے اپنے اس شوت کی تصاویر اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn) اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ …

مزید پڑھئے

اب کسی بھی غریب کو اپنے علاج کیلئے دربدر کی ٹھوکریں نہیں کھانا پڑیں گی، فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اب کسی بھی غریب کو اپنے علاج کیلئے دربدر کی ٹھوکریں نہیں کھانا پڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت صحت سہولت پروگرام کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے نمائندے بھی شریک ہوئے …

مزید پڑھئے

تمام ریجنل بلڈ سنٹرزکی صلاحیت کو بڑھایا جارہا ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ تمام ریجنل بلڈ سنٹرزکی صلاحیت کو بڑھایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں سپیشل سیکرٹری محمد اجمل بھٹی ، پروفیسر جاوید چوہدری اورانسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن سروسزکے افسران نے شرکت …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کا منشور عوام کی فلاح و بہبود ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا منشور عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میٹرو بس ڈیپوٹ پر 64 نئی میٹرو بسیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اور لاہور کے شہری ہمارے لیے خاص اہمیت …

مزید پڑھئے

جسٹس (ر) قاسم خان نے سنٹر فار ہومن رائٹس اسٹڈیز کا افتتاح کردیا

جسٹس (ر) قاسم خان نے اوکاڑہ یونیورسٹی میں سنٹر فار ہومن رائٹس اسٹڈیز کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر جسٹس (ر) قاسم خان کا کہنا تھا کہ اساتذہ طلباء کو انصاف، ایمانداری  اور اخلاقیات جیسی اعلی اقدار پہ عمل کرنے والے بنائیں۔ اس موقع پر پروفیسر زکریا ذاکر کا کہنا تھا کہ جامعات کا مقصد اسکالرز …

مزید پڑھئے

سلیبریٹی پریمیئر لیگ کا آغاز

سلیبریٹی پریمیئر لیگ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سلیبریٹی پریمیئر لیگ 6سے10 اکتوبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جبکہ سلیبریٹی پریمیئر لیگ میں شوبز سے وابستہ ستاروں کے ہمراہ گلوکار اور سیاسی شخصیات بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیبریٹی پریمیئر لیگ میں 30٪ تماشائیوں کو اسٹیڈیم …

مزید پڑھئے