روزانہ ارکائیوز

نیب حکام اب جھوٹ پھیلا کر دوسروں کو بدنام کر رہے ہیں، سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہونے سے بھگانے والے نیب حکام اب جھوٹ پھیلا کر دوسروں کو بدنام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کو میرے خلاف کچھ حاصل نہیں ہوا تو اب جھوٹی خبریں پھیلاکر میرا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

کرکٹر امام الحق کو ڈاکٹر نے چار روزہ آرام کا مشورہ دے دیا

کرکٹر امام الحق کو ڈاکٹر نے چار روزہ آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کے مطابق پسلیوں میں سوجھن دکھائی دی ہے۔ واضح رہے کہ کرکٹر امام الحق نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں فیلڈنگ کے دوران پسلیوں میں باونڈریز پر نصب بورڈ اور رسیاں لگی تھی جس کے بعد امام کو اسپتال …

مزید پڑھئے

ہم نے کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے، پی سی بی چیئرمین

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڑ( پی سی بی) چیئرمین رمیز راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم نے  کرکٹ کی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے کام شروع کردیا ہے۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ کیا گیا میسج پڑھیں، طریقہ بھی انتہائی آسان

واٹس ایپ ایک مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جس کے ذریعے باآسانی پیغامات ایک دوسرے کو بھیجے جاسکتے ہیں لیکن بعض اوقات کوئی غلط میسج چلا جاتا ہے جسے پڑھنے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ درحقیقت جب کوئی صارف کسی انفرادی یا گروپ چیٹ سے کوئی پیغام ڈیلیٹ کرتا ہے ‘دس میسج از ڈیلیٹڈ’ لکھا آجاتا ہے۔ مگر …

مزید پڑھئے

حکومت کے پاس احساس پروگرام تو ہے مگر احساس بلکل نہیں ہے ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس احساس پروگرام تو ہے مگر احساس بلکل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سول اسپتال سکھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیاں انتہائی کمزور ہیں ،  ہمارے جو اس وقت حالات ہیں ، …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر توانائی کی نیدرلینڈز کے سفیر سے ملاقات

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے نیدرلینڈز کے سفیر ووٹرپلامپ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے ملاقات میں نیدرلینڈز کے سفیر ووٹرپلامپ کو پاکستان کی توانائی کی پالیسی کے خدوخال سے آگاہ کیا ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مستقبل میں تمام منصوبے پن بجلی اور قابل …

مزید پڑھئے

ممبئی میں ہونے والی کروز پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارت کے شہر ممبئی میں 2 اکتوبر کے روز ہونے والی کروز پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جسے دیکھ کر سب بہت حیران ہوگئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شپ اوپر سے نیچے تک لوگوں کی بڑی تعداد سے بھرا …

مزید پڑھئے

ملتان: ضلعی انتظامیہ کی مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی 6 افراد گرفتار

ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے  کارروائی کے دوران مہنگی اشیاء فروخت کرنے والے6  افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے جس میں چکن سمیت مہنگی اشیاء خوردونوش فروخت کرنے پر 6 گراں فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا  ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی …

مزید پڑھئے

کشمیر کی آزادی تک اپنی آواز دنیا تک پہنچانے میں کردار ادا کرتا رہوں گا،صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک اپنی آواز دنیا تک پہنچانے میں کردار ادا کرتا رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری نے ہائی کورٹ بار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء سے بات کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے …

مزید پڑھئے

بلال سعید کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

پاکستانی گلوکار بلال سعید کا حال ہی میں ایک نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گلوکار بلال سعید کا نیا گانا ’مٹی دا کھڈونا‘ رواں ماہ 1 تاریخ کو ریلیز کیا گیا تھا۔   View this post on Instagram   A post shared by Bilal Saeed (@bilalsaeed_music) بلال سعید کے اس …

مزید پڑھئے