روزانہ ارکائیوز

پنوعاقل میں خاتون پر دو افراد کا تشدد

پنو عاقل میں خاتون پر 2 افراد کے تشدد کرنے کا واقع سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ملزمان نے پنوعاقل شہر کے چوراہے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، خاتون کو تشدد کرکے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ خاتون کے شور کرنے پر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جبکہ پولیس نے تشدد میں ملوث 2ملزمان …

مزید پڑھئے

اداکار احمد گوڈیل کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرنے والے اداکار، میزبان اور وی جے احمد گوڈیل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ننھی پری کی  کچھ  تصویریں شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ahmed Godil …

مزید پڑھئے

ای وی ایم پر الیکشن کمیشن نے خود اعتراضات اٹھائے ہیں ، مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ای وی ایم پر الیکشن کمیشن نے خود اعتراضات اٹھائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناجائز ہے،انکو عوام نے منتخب نہیں کیا ، طاقتور ادارے اسی ناجائز حکومت کیلئے سہارا بنے …

مزید پڑھئے

دُنیا کا سب سے خوبصورت دارالحکومت کونسا ہے؟ عاصم اظہر

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے دُنیا کے سب سے خوبصورت دارالحکومت کے بارے میں بتادیا۔ عاصم اظہر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے خوبصورت منظر سے لُطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں عاصم اظہر بےحد …

مزید پڑھئے

ستمبر میں برآمدات میں 27.4 فیصد کا اضافہ ہوا ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ستمبر میں برآمدات میں 27.4 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ 1 ارب 89 کروڑ ڈالر کی برآمدات ماہ اگست میں ہوئی تھیں ، ستمبر میں برآمدات 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کی ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر پاکستان عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی نیور مبرگ میں ادا کر دی گئی ہے۔ عمر شریف کی نماز جنازہ علامہ محمد اشرف قادری کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مداحوں اور پاکستانی قونصلیٹ کے عملے نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ عمر …

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم کو ویکسین لگنے کا معاملہ: اہم پیش رفت، ڈیٹا انٹری انچارج کی گرفتاری

نارووال، سابق وزیراعظم نواز شریف کو ویکسین لگنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کے معاملے پر مبینہ طور پر ملوث ڈیٹا انٹری انچارج ناصر رؤف ثاقب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیٹا انٹری انچارج کوتفتیش کے لئے گرفتار کر کے تھانہ صدر نارووال …

مزید پڑھئے

2023 میں عوام پی ٹی آئی کےعذاب کوسمندرمیں غرق کرےگی ، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 2023 میں عوام پی ٹی آئی کےعذاب کوسمندرمیں غرق کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ن لیگ نےجنوبی پنجاب کی عوام کی خدمت کی ، سیلاب کےدوران میرےوالدنےجنوبی پنجاب میں ڈیرےڈالےتھے۔ انہوں نے کہا کہ کوٹ مٹھن …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 24 گھنٹوں سے پہلے ختم ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان میچ 24 اکتوبرکودبئی میں کھیلاجائےگا۔ خیال رہے کہ  پاکستان اورنیوزی لینڈ کے میچ کے ٹکٹس بھی فروخت ہوگئے ہیں۔ The post ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاک …

مزید پڑھئے

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا سویڈن کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔  بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا ملعون کارٹونسٹ  لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ مارکیریڈ نامی قصبے کے قریب اس کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔  ذرائع کے مطابق گاڑی اور …

مزید پڑھئے