روزانہ ارکائیوز

صنم جنگ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam) پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

کرپشن کے بہتان لگانے والے لیکس میں نام آنے پر خاموش ہیں،سربراہ عوامی نیشنل پارٹی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ دوسروں پر کرپشن  کے بہتان لگانے والے لیکس میں نام آنے پر خاموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پراپنی تصاویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar) عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی …

مزید پڑھئے

صبور علی شدید تنقید کا شکار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبور علی کو مغربی لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی دبئی کے دورے سے واپس پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز

بلاول بھٹو زرداری نے دبئی کے دورے سے واپس پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی ایل …

مزید پڑھئے

حنا الطاف کا نیا شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf) شئیر کی گئی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کیلئے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے سفیر کونینوری ماتسودا کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات ہوئی  جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی …

مزید پڑھئے

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کورٹ میں اینکر مرید عباس قتل کیس کے ٹرائل کا آغاز ہوا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ملزمان کی شناخت پریڈ اور گواہوں کا بیان ریکارڈ کرنے والے مجسٹریٹ نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا ہے اور ملزم عاطف زمان کے وکیل نے گواہ مجسٹریٹ …

مزید پڑھئے

دھاندلی کی پیداوار مولانا شفافیت کے مخالف ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار مولانا شفافیت کے مخالف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالانا فضل الرحمٰن گزشتہ ادوار میں رینٹ پر دستیاب رہے ، عمران خان نے بکاؤ مال …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے