روزانہ ارکائیوز

کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ

کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں گائوں مارک بھیو میں خسرہ سے دو معصوم بچے جاں بحق اور 5 بچے بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ خسرہ سے 3 سالہ حمیرہ اور 2 سالہ نوید احمد دم توڑ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خسرہ کی …

مزید پڑھئے

آنے والا وقت غریب عوام کا ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا وقت غریب عوام کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے سابق ایم پی اے شہید عاطف مزاری کی تعزیت کے لیے روجھان آمد کی اور شہید عاطف مزاری کے قبر پر فاتحہ خوانی …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن

مشہور میسجنگ اور کالنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اور فیس بک صارفین پریشان ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں پیغام بھیجنے میں دشواری، پوری دنیا میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن ہو گیا۔ یاد رہے کہ پاکستان سمیت واٹس ایپ اور فیس بک کے کروڑوں صارفین کو پیغام بھیجنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 15510 نمونے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ …

مزید پڑھئے

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئین شپ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئین شپ دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سینٹرل پنجاب نے 238 رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ اس کی پانچ وکٹیں ابھی باقی ہیں، 176 رنز کی برتری سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سینٹرل پنجاب کی …

مزید پڑھئے

دنانیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | …

مزید پڑھئے

نجی اکیڈمی میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

ڈیرہ غازی خان کی نجی اکیڈمی میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ڈیرہ غازی خان کی الزہرا اکیڈمی میں پیش آیا جہاں طالبات کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ اکیڈمی میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

نوجوت سنگھ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا

بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور کانگریس رہنما پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور کانگریس رہنما پریانکا گاندھی کو اترپردیش میں وزیر کے قافلے کی گاڑی تلے کچل کر ہلاک ہونے والے کسانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج پر گرفتار کرلیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے بیٹے جواد شریف کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

عمر شریف کے بیٹے جواد شریف نے بتایا ہے کہ میرے والد صاحب کی میت بدھ کی صبح پاکستان پینچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ہء دوپیر تین بجے عمر شریف پارک میں نماز جنقزہ ادا کی جائے گی۔ عمر شریف کے بیٹے نے کہا کہ میری اپنے والد صاحب کے مداحوں سے اپیل ہے کے وہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan …

مزید پڑھئے