روزانہ ارکائیوز

ہمارے افسران اور جوان اصل ہیرو ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے افسران اور جوان اصل ہیرو ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ  کیو میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف نے مختلف آپریشنز کے دوران بہادری پر جوانوں کو اعزاز سے نوازا۔ آئی ایس …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹئ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہےجبکہ دوسرا مرحلہ بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی ٹیم سندھ ٹاپ پر جبکہ رضوان الیون خیبر پختونخواہ دوسرے نمبر  پر ہے، بابر اعظم اور شاہین آفریدی انفرادی پرفارمنس میں سرفہرست ہیں۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والا نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کرکٹ …

مزید پڑھئے

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجاسیلیبریٹی پریمیئر لیگ کامیلہ

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجا سیلیبریٹی مریمیئر لیگ کا میلہ کل بدھ سے 10اکتوبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل میں شوبز سے وابستہ ستاروں کے ہمراہ گلوکار اور سیاسی شخصیات بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لیگ میں مجموعی طور پر6ٹیموں کے مابین 9میچز کھیلے جائیں گے،سیلیبرٹیز پریمیئر لیگ کی افتتاحی …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی کرکٹ کو معاشی لحاظ سے مظبوط بنانے کا عزم لے کر کراچی آئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجہ ملکی کرکٹ کو معاشی لحاظ سے مضبوط بنانے کا عزم لے کر شہر قائد آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ سنببھالنے کے بعد رمیز راجہ پہلی مرتبہ کراچی آئے ہیں، رمیز راجہ اپنے سہ روزہ قیام کے دوران کراچی میں مالیاتی و تجارتی اداروں …

مزید پڑھئے

نئے پاکستان والوں کا غیرت اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان والوں کا غیرت اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان کا ”سلطانہ ڈاکو“ثابت ہوا ہے، اسوقت ملک میں خان بابا اور اسکے 40 چور …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے کشمیر کاز کو بے پناہ نقصان پہنچا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے کشمیر کاز کو بے پناہ نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر بھارت سے کشیدگی ختم نہیں ہو سکتی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی …

مزید پڑھئے

اسرا بیلگیچ کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اسرا بیلگیچ کی تصویرکو کچھ ہی گھنٹوں میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا اور ہزاروں افراد نے انکی تصویر پر …

مزید پڑھئے

تدریس و تحقیق کے ساتھ انتظام کا شعبہ بھی اہمیت کا حامل ہے،گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ تدریس و تحقیق کے ساتھ انتظام کا شعبہ بھی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے معاون خصوصی اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کی ملاقات ہوئی جس میں سرکاری جامعات کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی اعلیٰ تعلیم کامران بنگش  نے …

مزید پڑھئے

سیاسی بحران کی وجہ حکمرانوں کی اپنی غلطیاں ہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاسی بحران کی وجہ حکمرانوں کی اپنی غلطیاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا فیصلہ ذاتی فیصلہ نہیں، پارٹی کا فیصلہ ہوتا ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل …

مزید پڑھئے

بیٹی کی شادی کے لیے رقم ادھار مانگنے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

بیٹی کی شادی کے لیے رقم ادھار مانگنے پر سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مظفرگڑھ میں پیش آیا جہاں بیٹی کی شادی کے لیے رقم ادھار مانگنے پر 39 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر تھانہ محمود کوٹ پولیس نے 3 …

مزید پڑھئے