روزانہ ارکائیوز

نظام حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے،وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نظام حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے برطانیہ کے ممبرانِ پارلیمنٹ کی ملاقات ہوئی  جس میں موجودہ حکومت کے مختلف اقدامات، عوام دوست پالیسیوں  اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ آتیشی رنگ کا  لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi …

مزید پڑھئے

مسافر کی چلتے جہاز سے چھلانگ؛ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں مسافر نے جہاز سے چھلانگ لگادی ، رن وے پر چلنے والے طیارے  میں ایسی حرکت کرنے پر تشویشناک صورت حال پیدا ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکن ایئر لائن میں سفر کرنے والے ایک مسافر نے جہاز کے چلنے پر اس کا ایمرجنسی گیٹ کھولا اور اس کے …

مزید پڑھئے

وزارت اطلاعات پینڈورا لیکس میں شفاف تحقیقات کا آغاز کر رہی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات پینڈورا لیکس میں شفاف تحقیقات کا آغاز کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پینڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم نے اعلیٰ سطحی سیل قائم کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔ اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم اور صندل  ڈانس کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) گزشتہ دنوں بھی اداکارہ حریم …

مزید پڑھئے

اداکار فیصل قریشی کی اعجاز اسلم کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے ساتھی اداکار اعجاز اسلم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکار فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار اعجاز اسلم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دینے کے لئے ان کا ایک دلچسپ ویڈیوکلپ شیئر …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی، زبردست فیچر متعارف کروادیا

دنیا کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کرتے ہوئے نئے پرائیویسی فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایپلیکیشن میں ہونے والے نئے اضافے کے متعلق معلومات دیتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے۔ Settings > Account > Privacy > Last Seen > Nobody — WhatsApp …

مزید پڑھئے

ننکانہ پنجاب کے کبڈی چیمپئین کا کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کا معاملہ

 راجپوت میئو برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے ننکانہ پنجاب کے کبڈی چیمپئین  شہباز کے قتل پرکراچی پریس کلب کے باہر احتجاج شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق راجپوت میئو برادری کے افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ شہباز کے قتل پر ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔ ان کا کہنا ہے کہ  شہباز کبڈی …

مزید پڑھئے

پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم کا اعلیٰ سطحی سیل قائم کرنے کا حکم

پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے  اعلیٰ سطحی سیل قائم کرنے کا حکم دے  دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس  میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں  پنڈورا لیکس معاملے پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں پینڈورا لیکس کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا جبکہ موجودہ ملکی …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کا سادہ لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے