روزانہ ارکائیوز

ٹیک سنگھ میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

ٹیک سنگھ میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیک سنگھ میں مہنگائی بیروزگاری اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مزدور سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مزدوروں اور شہریوں …

مزید پڑھئے

عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول اور ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی ، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول اور ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناءاللہ نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب پاناما لیکس آیا تو پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا ، اس وقت …

مزید پڑھئے

بلوچستان حکومت میڈیکل سٹوڈنٹس کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت میڈیکل سٹوڈنٹس کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم میڈیکل سٹوڈنٹس کے امتحانات میں شکایات کے متعلق پاکستان میڈیکل کمیشن کو دو مراسلے بھجوا چکے ہیں۔ بلوچستان حکومت کے …

مزید پڑھئے

مادھوری دکشت کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ کی ڈانس کوئن  مادھوری دکشت کی  کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں ان کا نیا انداز مداحوں کو بہت اچھا لگا ہے۔ اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ان تصاویر کو شیئر بھی کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene) اس تصویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

کراچی میں گرین بس اور ایسی دیگر سہولتوں کی ضرورت ہے ، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی میں گرین بس اور ایسی دیگر سہولتوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 اکتوبر کو مزید گرین لائن بسیں کراچی پہنچیں گی ، کےفور کےذریعے کراچی کی عوام کو پانی پہنچائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کے نئے شوٹ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) شئیر کی …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز کامعاملہ: منظور وسان کی دلچسپ پیش گوئیاں

پنڈورا پیپرز کے معاملے پر پی پی پی رہنما اور سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے دلچسپ پیش گوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز عمران حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ منظور وسان نےایک اور پیش گوئی کرتے ہوئے کہاکہ پنڈورا پیپرز جیسے مزید پنڈورا باکس …

مزید پڑھئے

اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے ، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ چینی، آٹا، دال اور گھی کی قیمتیں تاریخ میں سب سے زیادہ آج ہیں ، پیٹرول، بجلی اور گیس کی …

مزید پڑھئے

مایا علی نے اپنایا مایوں کی دلہن کا انداز

پاکستانی خوبرو اداکارہ مایا علی کی جانب سے مایوں کی مناسبت سے پہنے گئے جوڑے میں تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ ان تصاویر کو اداکارہ مایا علی کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) ان تصاویر میں پاکستانی اداکارہ …

مزید پڑھئے

آئی بی ایف سپر ورلڈ کپ کا آغاز 6 نومبر سے ہوگا

آئی بی ایف سپر ورلڈ کپ کا آغاز 6 نومبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی ایف سپر ورلڈ کپ 6 نومبر سے 16 نومبر تک دبئی میں کھیلے جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی بی ایف سپر ورلڈ کپ میں پاکستان کی دس رکنی ٹین پن باولنگ ٹیم حصہ لیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے