روزانہ ارکائیوز

تھکاوٹ کا شکار رہنے کی چند وجوہات

بہت سے لوگ روزمرہ کے کام کرنے میں ہی تھک جاتے ہیں، کچھ بھی کرنے کا دل نہیں کرتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں تھکاوٹ ایک سنگین مسئلہ ہے اور یہ تھکاوٹ آپکی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ بہت سے لوگ ہر وقت بیزار محسوس کرتے ہیں، کام میں ان …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا وزیراعظم سے پنڈورا پیپرز میں سامنے آنے والے وزراء سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے پنڈورا پیپرز میں سامنے آنے والے وزراء سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے جاری کردہ بیان کے مطابق نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز نہیں بلکہ عمران صاحب اب آپ کی سیاست اور حکومت نواز شریف کے پوتے کے …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ میں ہونے والی بھرتیوں کے ٹیسٹ پالیسز کہ خلاف احتجاج

حیدرآباد میں محکمہ تعلیم سندھ میں ہونے والی بھرتیوں کے ٹیسٹ پالیسزکہ خلاف احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں محکمہ تعلیم سندھ میں ہونے والی بھرتیوں کے ٹیسٹ پالیسزکہ خلاف احتجاج کیا گیا جبکہ احتجاج پریس کلب کہ باہر پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی امیدواروں نے کیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ امیدوارں نے موجودہ امتحان …

مزید پڑھئے

تھرپارکر: پانی کی قلت شدت اختیار کرگی، شہری سڑکوں پر نکل آئے

تھرپارکرمیں پانی کی قلت شدت اختیار کرگی ہے جس کے باعث شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو میں پانی کی قلت شدت کے باعث شہری سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو میں شہریوں نے پبلک ہیلتھ انتظامیہ کی نااہلی اور لاپرواہی کے …

مزید پڑھئے

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 26 کیس کراچی جبکہ 1  حیدرآباد سے رپورٹ ہوئے ہیں محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ ماہ اکتوبر میں ڈینگی کے اب تک 108 کیس رپورٹ ہوئے ہوئے ہیں جبکہ …

مزید پڑھئے

وہ عادت، جس کے باعث انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں

دفتر میں کام زیادہ ہونے کی وجہ سے نوکری پیشہ شخص زیادہ چہل قدمی نہیں کرپاتا ہے  جو کہ کافی حد تک نقصان دہ ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے سے انسان کتنی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ چند عام اثرات جو کہ بیٹھے رہنے کے باعث سامنے آتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

پنڈورا لیکس سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا ہتھکنڈہ ہے، حسن مرتضٰی

جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضٰی نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا ہتھکنڈہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ پنڈورا لیکس سیاستدانوں کو بدنام کرنے کا ہتھکنڈہ ہے،جہلم کا خانہ بدوش وزیر اپنی نوکری بچانے کیلیے روزانہ اپوزیشن پر گند اچھالتا ہے۔ جنرل …

مزید پڑھئے

کامیاب پاکستان پروگرام 74سال قبل شروع کرنا چاہیے تھا، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ کامیاب پاکستان پروگرام 74 سال قبل شروع کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چین نے نچلے طبقےکو اوپراٹھایا، پاکستان میں نچلے طبقے کو اوپراٹھانے کیلئے سوچا ہی نہیں گیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ یکساں نصاب کیخلاف آوازاٹھانے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ارجنٹینا کے دو طرفہ تعلقات باہمی احترام اور تعاون کا مظہر ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے مابین گذشتہ 70 سالوں میں دو طرفہ تعلقات وسعت پذیر ہونے جو باہمی اعتماد ، احترام اور تعاون کا مظہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین  70 سالہ سفارتی تعلقات کی تکمیل پر شجر کاری کی تقریب ہوئی جہاں پاکستان اور ارجنٹائن کے …

مزید پڑھئے

سمندری طوفان شاہین نے تباہی مچادی، ویڈیو دیکھنے والے خوفزدہ

پاکستان کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتے ہوئے سمندری طوفان شاہین نے اومان کا رخ کرتے ہوئے تباہی مچادی ہے۔ اس حوالے سے کئی ویڈیوز بھی سامنے آئیں ہیں جس نے دیکھنے والوں کو خوف  میں مبتلا کردیا ہے۔ ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ عمان کے کسی علاقے سے سیلابی ریلا گزر رہا ہے، جہاں متعدد لوگ آپس …

مزید پڑھئے