روزانہ ارکائیوز

گورنر پنجاب عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سعودی حکومت کی دعوت پر عمر ہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور دورہ سعودی عرب میں سعودی حکام اور اورسیز پاکستانیوں سے بھی ملیں گے۔ ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گھڑیوم میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد عامر اقبال شہید ہو گئے۔ آئی …

مزید پڑھئے

حمزہ شہباز شریف دورہ ملتان کے لیے روانہ ہوگئے

حمزہ شہباز شریف دورہ ملتان کے لیئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف ملتان کے مقامی ہوٹل سے راجن پور کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف راجن پور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع نےمزید بتایا …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے جو صارفین کو سہولیات مہیا کرتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ان نئے فیچرز پر کام اس وقت کیا جاتا ہے جب صارفین کا رجحان اس طرف دیکھتا ہے ۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نئے …

مزید پڑھئے

عوام کو ریلیف دینا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے ملاقات کی جہاں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا حسان خاور کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری حکومت کی اولین …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی اپنا سنڈے کیسے گزارتی ہیں؟

پاکستان کی نوجوان اداکارہ کنزیٰ ہاشمی  اتوار کا دن کس طرح اور کیا کرتے ہوئے گزارتی ہیں انہوں نے بتادیا ہے۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو ان کی اتوار کے روز کی جانے والی مصروفیات کے حوالے سے ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب آج غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آج غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آج غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے جہاں گورنر پنجاب دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ جائیں گے جبکہ سپیکر چوہدری پرویز الٰہی قائمقام گورنر بن جائیں گے۔ واضح رہے گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے برطانوی پارلیمنٹ …

مزید پڑھئے

نوجوان نسل میں اسلحہ کی نمائش کرنا عام ہو گیا

ملتان میں نوجوان نسل میں اسلحہ کی نمائش کرنا عام ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں نوجوان نسل میں اسلحہ کی نمائش کرنا عام ہونے لگا ،نوجوان لڑکے اور لڑکی کی ٹک ٹاک پر اسلحہ کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ممتاز آباد کے علاقے پیر بخاری کے رہائشی سبحان عرف بنٹی کے اسلحہ کے ساتھ نمائش …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کے نئے شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کے نئے شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) …

مزید پڑھئے

عمران خان پاکستان کا ”سلطانہ ڈاکو“ ثابت ہوا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ عمران خان پاکستان کا ”سلطانہ ڈاکو“ ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں خان بابا اور اس …

مزید پڑھئے