روزانہ ارکائیوز

ڈسکوز کے نقصانات میں اضافہ ہونے لگا

ڈسکوز کے نقصانات میں اضافہ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کمپنیوں کے نقصانات کے نئے اعدادو شمار جاری کردیے گئے جہاں تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات 38.55 فیصد تک پہنچ گئے۔ نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 میں حیسکو کے ترسیل و تقسیم نقصانات 38.55 فیصد رہے جبکہ پیسکو کے نقصانات 38.18 فیصد سیپکو کے نقصانات 35.27 …

مزید پڑھئے

منال خان کا سب سے قریبی دوست کون ہے؟

پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنے سب سے قریبی دوست کے حوالے اپنے مداحوں کو بتادیا ہے۔ اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے سب سے قریبی دوست کے حوالے سے بتایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) اس پوسٹ …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز کا معاملہ ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

پنڈورا پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے آج اہم اجلاس  طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  اس اہم اجلاس میں قانونی ٹیم وزیراعظم  کواس تحقیقاتی رپورٹ پر بریفنگ دے گی ، اس کے علاوہ پی ٹی آئی ارکان کے ناموں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔  ذرائع کے مطابق اس …

مزید پڑھئے

فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ میں سائنس گروپ میں محمد صارم حسین نے 1098 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور رابعہ سرفراز اور زویا احمد نے بھی 1098 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کائنات …

مزید پڑھئے

ہم جانتے ہیں کرپشن فری پاکستان کے نعرے کھوکھلے ہیں، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کرپشن فری پاکستان کے نعرے کھوکھلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کرپشن فری پاکستان کے نعرے کھوکھلے ہیں جبکہ پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے تفصیلات کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، پروگرام کے تحت چودہ سو ارب کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو دئیے جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ pic.twitter.com/nRBEGd8yhu — Prime Minister’s …

مزید پڑھئے

گور نر پنجاب کی برطانوی پارلیمنٹ کے رکن سے ملاقات

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین ‘اورسیز پاکستانیوں کے مسائل سمیت دیگر امور پربات چیت کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور اور رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا مسئلہ کشمیر اور فلسطین فوری حل کر نے …

مزید پڑھئے

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے نے جگایا اپنی خوبصورتی کا جادو

پیرس میں جاری فیشن  ویک 2021 میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے اپنی خوبصورتی کا جادو بکھیرتے ہوئے نظر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق  اداکارہ پیرس فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ایک بیرونی رن وے شو Le Defilee L’Oreal Paris کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پیرس   گئیں ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

عمران خان نے عوام کو مہنگائی میں جکڑ رکھا ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کو مہنگائی میں جکڑ رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی لٹیرے ، پینڈورا ہتھیاروں کا عوام کے ہمراہ پیچھا کرتی رہے گی۔ جماعت اسلامی احمد کے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  87 ہزار700کیوسک ہے

 تربیلا میں پانی کی آمد  87 ہزار700کیوسک اور اخراج    85 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  87 ہزار700کیوسک اور اخراج    85 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد21ہزار600کیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 3 ہزار500کیوسک اور اخراج  1لاکھ  …

مزید پڑھئے