روزانہ ارکائیوز

ستمبر 2021ء میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ 2.12 فیصد کا اضافہ

ستمبر 2021 میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ 2.12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے اگست کے مقابلے میں ستمبر 2021ء میں مہنگائی 2.12 فیصد بڑھی ستمبر 2020ء کے مقابلے میں ستمبر 2021ء میں مہنگائی کی شرح 8.98 فیصد رہی ۔ گذشتہ سال کی …

مزید پڑھئے

پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے اہم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور پر گفتگو کی جبکہ افغانستان میں امن کے حوالے سے بھی تبادکہ خیال کیا گیا۔ Danish Foreign …

مزید پڑھئے

نااہل اور کرپٹ حکومت کا یوم احتساب بہت بھیانک اور جلد ہوگا، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نااہل اور کرپٹ حکومت کا یوم احتساب بہت بھیانک اور جلد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ریکارڈ اضافےاور مہنگائی کے حوالے سے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام دشمن اور غریب کُش حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات …

مزید پڑھئے

بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ پیدا کیا ہے، معید یوسف

وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ پیدا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت نے فیک نیوز کا استعمال کرتے ہوئے وادی پنجشیر پر جھوٹا بیانیہ …

مزید پڑھئے

سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پانچویں شکست کا سامنا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دےدی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے 175 رنز کا ہدف  2 وکٹوں کے نقصان پر انیسویں اوور میں پورا کرلیا۔  بلوچستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 44, عبدالوحیدبنگلزئی نے 50 اور حارث سہیل نے 47 رنز کی اننگز کھیلی ۔ عبدالوحیدبنگلزئی کو شاندر کھیل …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں ن لیگی کارکنان کے دھاوا بولنے کا معاملہ

مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں ن لیگی کارکنان کے دھاوا بولنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں ن لیگی کارکنان کے دھاوا بولنے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر پارٹی کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پارٹی …

مزید پڑھئے

اے اے اے کیانی 11 کلب نے تیسری انٹر ولیج اوپن کرکٹ ٹورنمٹ جیت لیا

اے اے اے کیانی 11 کلب نے تیسری انٹر ولیج اوپن کرکٹ ٹورنمٹ جیت لیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نچلی سطح پر کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے اے اے اے ایسوسی ایٹس کے زیر اہتمام تیسرا آل پاکستان انٹر ولیج اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ اے اے اے کیانی 11 کلب نے جیت لیا ، ٹورنامنٹ 19 ستمبر 2021 سے …

مزید پڑھئے

بنا اپوزیشن کی مشاورت کے ایڈہاک پر آئینی عہدے چلانا خلاف قانون ہے، نثار کھوڑو

رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ بنا اپوزیشن کی مشاورت کے ایڈہاک پر آئینی عہدے چلانا خلاف قانون ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے 8 ماہ میں 27 ارب ڈالر قرضہ لیا ہے جس کی وجہ سے ملک کی ایکسپورٹ بند ہو …

مزید پڑھئے

انٹر بینک میں ڈالر سستا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/ziMYv1gRpR pic.twitter.com/rKTRa4cFbs — SBP (@StateBank_Pak) October 1, 2021 فاریکس ڈیلرز …

مزید پڑھئے

حمزہ شہباز کل ملتان کا دورہ کریں گے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حمزہ شہباز کل ملتان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  حمزہ شہباز کے دورہ ملتان کے موقع پر اہم شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔  سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے مسلم لیگ ن سے رابطے تیز،  حامد سعید کاظمی کی جانب سے مسلم لیگ ن …

مزید پڑھئے