روزانہ ارکائیوز

حکومت پناہ گاہوں کےاسٹاف کوعالمی معیارکی تربیت فراہم کر رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پناہ گاہوں کے اسٹاف کو عالمی معیارکی تربیت فراہم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی جس میں ‏وزیراعظم کو نئی ماڈل پناہ گاہوں پرپیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پناہ گاہوں میں مقیم لوگوں کی سہولیات کا خاص خیال رکھا …

مزید پڑھئے

چین کے قومی دن کے موقع پر ہم چینی حکومت  کو تہنیت پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ  عاصم افتخار نے کہا ہے کہ چین کے قومی دن کے موقع پر ہم چینی حکومت اور عوام کو تہنیت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی دن پر خصوصی تقریب کا انعقاد  کیا گیا،جس  میں سیکرٹری خارجہ اور پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے شرکت کی۔  چینی سفارت خانے کے سفارتی اہلکار بھی …

مزید پڑھئے

ریاست پاکستان ایک آگ اور خون کے دریا سے ہو کر نکلی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان ایک آگ اور خون کے دریا سے ہو کر نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے بیان کو لے کر کافی گفتگو ہو رہی ہے تو ضروری ہے کہ اس کا ایک پس …

مزید پڑھئے

اربعین کے موقعے پر پاکستان سے عراق جانے والوں کو حکومت کی طرف سے خصوصی اجازت

اربعین کے موقعے پر پاکستان سے عراق جانے والوں کو حکومت نے خصوصی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق سے اربعین کے موقع پر پاکستان واپس آنے والے زائرین سے حفاظان صحت سے متعلق این سی او سی نے خصوصی ہدایات دی ہیں۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ اربعین کے موقع پہ عراق جانے کی اجازت …

مزید پڑھئے

ویکسین کی دوسری خوراک لازمی ، 10 اکتوبر ڈیڈ لائن مقرر

سعودی وزارت داخلہ نے سعودی شہریوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ  10 اکتوبر سے ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لینے والوں پر سرکاری و نجی اداروں  داخلے کی  پابندی عائد کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا سے محفوظ رہنے …

مزید پڑھئے

چیئرمین  پی سی بی نے صوبائی کوچز کو  خبردار کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی)  کے چیئرمین  رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے انہیں مستقبل میں کسی بھی قسم کی امید نہ رکھنے سے آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے کوچ مصباح الحق اور وقار یونس کااستعفٰی، پھر چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کے بعد نئے چیئرمین پی سی …

مزید پڑھئے

سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق   پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور سری لنکا کرکٹ  بورڈ کے درمیان بات چیت جاری ۔ سری لنکن وومن کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق  معاملات طےپانے کی صورت میں سری لنکن …

مزید پڑھئے

محکمہ پبلک ہیلتھ کو اپنی تمام مشینریز کو فعال کرنا ہو گا، سید سردار شاہ

فوکل پرسن برائے رین ایمرجنسی سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ پبلک ہیلتھ کو اپنی تمام مشینریز کو فعال کرنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن برائے رین ایمرجنسی سید سردار شاہ اور معاون خاص برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے کمشنر آفس میرپورخاص میں متوقعہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر جائزہ میٹنگ میں شرکت کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

پی سی بی کے رویے سے نالاں قومی کرکٹر عمر اکمل امریکہ چلے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے رویے سے نالاں قومی کرکٹر عمر اکمل امریکہ چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغا م میں کیا،عمر اکمل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں امریکہ جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے …

مزید پڑھئے

سمندری طوفان شاہین ، محکمہ موسمیات کا 6الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کر دیا۔ ‏ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بحرہ عرب میں سمندری طوفان شاہین مزید شدت اختیار کر چکا یے، شاہین ‏طوفان 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گزشتہ 6 گھنٹے میں مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھا …

مزید پڑھئے