روزانہ ارکائیوز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان عوام پر بوجھ میں کمی لانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا …

مزید پڑھئے

بحرہ عرب  میں ممکنہ سمندری طوفان شاہین کا خدشہ، وارننگ جاری

بحرہ عرب  میں ممکنہ سمندری طوفان شاہین کا خدشہ، وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان ‘شاہین’ کے خدشے کے پیش نظر سندھ اور مکران ساحلی پٹی پر طوفانی بارش اور آندھی کی وارننگ جاری کردی جبکہ صوبائی وشہری حکومت نے متوقع طوفانی برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کردی …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے 1211روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1395روپے ٹیکس وصول کیا ہے، وزیر اعظم

 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے 1211 روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1395 روپے ٹیکس وصول کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے مالی سال  2021 تا 2022 کی پہلی سہ …

مزید پڑھئے

کمشنر کراچی نے شہر میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا

کمشنر کراچی نوید شیخ نے شہر میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نوید شیخ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ متوقع سمندری طوفان اور تیز بارش کے باعث شہر میں آج بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی۔ کمشنر کراچی نوید شیخ کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں لازمی سروسز والے اداروں …

مزید پڑھئے

این ایچ اے نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے مکمل ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، مراد سعید

وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید  نے کہا ہے کہ این ایچ اے نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے مکمل ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ جگلوٹ اسکردو سڑک 30 اکتوبر کو مکمل ہوجائے گی جس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کرینگے۔ وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا …

مزید پڑھئے

ٹراپیکل سمندری طوفان، محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظرچوتھا  الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرہ عرب میں موجود ڈپریشن اس وقت شدت اختیار کر کے ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے، آئندہ چھ گھنٹے میں ڈیپ ڈپریشن مزید شدت اختیار کر کے سمندری طوفان بن جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سمندری طوفان کا نام شاہین رکھا …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کے لیے کارروائیاں جاری،عمران سکندر

سیکرٹری محکمہ صحت عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ صحت عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 181 مریض رپورٹ ہوئے۔ سیکرٹری محکمہ صحت عمران …

مزید پڑھئے

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہورہی ہے، بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں 27 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں، موجودہ …

مزید پڑھئے

پاک چین دوستی عالمی برادری میں مثال بن چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی عالمی برادری میں مثال بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے قومی دن پر چینی حکومت، قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے