روزانہ ارکائیوز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، پٹرول کی قیمت میں اضافہ مہنگائی سے …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر داخلہ نے جامع مسجد سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جامع مسجد سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے کے روز مسجد کی توسیع ہوئی ہے، میرشکیل کی والدہ کے لیے بھی دعا کی ہے، مسجد میں 8 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ وفاقی وزیر …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر …

مزید پڑھئے

الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں، سعید غنی 

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں بارش کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ لیتے ہوئے کہنا تھا کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی …

مزید پڑھئے

‏ایف بی آر نے رواں مالی سال 1395 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال 1395 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال پہلی سہ …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں روان سال ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی ہے، ایبٹ آباد میں ڈینگی وائرس کے باعث خاتون جاں بحق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 178 افراد میں ڈینگی کے کیسز سامنے آئے،جس کے …

مزید پڑھئے

آج حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ آج حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 126 دن دھرنہ دینے والی جماعت نے اپنا ریکارڈ توڑ دیا ہے ، عمران خان …

مزید پڑھئے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا،فواد  چوھدری  

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد  چوھدری  نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کہ مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریاتفواد  چوھدری  کا سماجی رابطے کی وبسیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ خطبہ جمعہ براہ راست نشر …

مزید پڑھئے

پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد ڈنمارک میں مقیم ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد ڈنمارک میں مقیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے ہم منصب کے ہمراہ سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو بہت سی پرکشش مراعات دے رہے ہیں، ڈینش کمپنیاں ان مراعات سے استفادہ کرسکتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کابل سے انخلاء میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے، وزیر خارجہ ڈنمارک

ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفود کا کہنا ہے کہ کابل سے انخلاء میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفود نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اہم ملک ہے، افغانستان سے انخلاء پر مدد کے …

مزید پڑھئے