روزانہ ارکائیوز

ہاکی کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ، سابق کپتان  محمد عثمان

پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اور اولمپئین محمد عثمان نے کہا ہے کہ ہاکی کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ،تاہم سندھ حکومت کا کے ایچ اے کو سپورٹ کر روشن مستقبل کی نوید ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اولمپیئن محمد عثمان کا کہنا ہے کہ  کے ایچ اے حقیقی معنوں میں گراس روڈ …

مزید پڑھئے

اس بات پر مکمل یقین ہے کہ دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ پر ہوں گے، سردار تنویر الیاس

سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ اس بات پر مکمل یقین ہے کہ دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کی کردار سازی میں مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اہم کردار ادا کر …

مزید پڑھئے

قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا 126 واں یوم پیدائش

قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا 126 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج لیاقت علی خان کے 126 واں یوم پیدائش پر ان کے مزار پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ فاتحہ خوانی صرف مزار قائد کی انتظامیہ نے پڑھی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان نے جونیئر ہاکی  ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا،سیکریٹری پی ایچ ایف

سیکریٹری پاکستان نے جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان  سیکیرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ جونیئر ورلڈ کپ کا حصہ بنے، جونیئر ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا ، پی ایچ ایف کی مکمل توجہ کھلاڑیوں …

مزید پڑھئے

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئین شپ 15 سے 20اکتوبر تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق  ڈی جی ا سپورٹس پنجاب  کا کہنا ہے کہ چیمپئین شپ میں تمام صوبوں اور اداروں کی14 ٹیمیں حصہ لیں گی،عدنان ارشد اولکھ پنجاب کی 2ٹیمیں چیمپئین شپ میں حصہ لیں گی۔ ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ چترال میں اسماعیلی کمیونٹی کے زیر اہتمام “گلوبل سووک ڈے“ کے موقع پرصفائی مہم اور شجر کاری

گزشتہ دنوں مدک لشٹ چترال میں اسماعیلی کمیونٹی کے زیر اہتمام “گلوبل سووک ڈے“ منایا گیا ۔ جس میں لوکل کمیونٹی کے نمائندے، والنٹیئرز، سکاوٹس اور گرلز گائیڈ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور ساتھ ہی پاکستاں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے اقدامات میں مدد فراہم کرنا ہے۔  

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سینئر وفاقی وزراء کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سینئر وفاقی وزراء کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اجلاس میں ملکی سیاسی ایشوز،خارجہ امور ، داخلی سیکیورٹی سمیت قومی امور پر مشاورت  کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری   نےاجلاس میں شرکت کی  جبکہ اجلاس میں وزیر انسانی حقوق …

مزید پڑھئے

کسی بھی مسئلے کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی مسئلے کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کچھ گروپس حکومت سے بات کرنا چاہتے ہیں، ہم بھی ٹی ٹی پی کے کچھ گروپس کے ساتھ …

مزید پڑھئے

عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج

عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین نجف سے فلائی بغداد کی پرواز IF-331 سے 63 زائراین کراچی پہنچے ہیں، مسافروں نے  قرنطینہ سینٹر جانے سے انکار کردیا جبکہ ایرپورٹ انتظامیہ نے اے ایس ایف اور پولیس  کو طلب کرلیا ہے۔ انتظامیہ اے ایس ایف …

مزید پڑھئے

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 15 کروڑ ڈالر کی سہولت دے گا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 15 کروڑ ڈالر کی سہولت دے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوہے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ موئخر ادائیگی پر تیل کے حصول کے معاملات طے پا گئے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے