روزانہ ارکائیوز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق زخمی ہوگئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان  امام الحق  باؤنڈری بورڈر سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوگئے ہیں۔ امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہرلیجایاگیا۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ایک اور اچھی خبر سنادی

ایف بی آر سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اچھی خبر سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایک اور اچھی خبر! ایف بی آر نے اپنا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کامیابی کے ‏ساتھ شروع کر دیا۔ More good news: FBR has successfully …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کا خواہاں ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان کی موجودہ صورت حال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور اہم عالمی شخصیات کے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی کی گورنر سندھ سے ملاقات

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں راجہ اظہر نے اپنے حلقے کے مسائل سمیت دیگر امور پر گورنر سندھ سے گفتگو کی جبکہ راجہ اظہر نے گورنر سندھ کو حلقے میں پانی، گیس اور دیگر مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل …

مزید پڑھئے

افغان لڑکیوں کی فٹبال ٹیم اپنے ملک کو چھوڑ کر فٹبالر رونالڈو کے ملک منتقل ہو گئی

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان لڑکیوں کی فٹبال ٹیم اپنے ملک کو چھوڑ کر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کے ملک منتقل ہو گئی ہے۔  خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیم کی رکن 15 سالہ سارہ کا کہنا تھا کہ اپنا وطن افغانستان چھوڑنا تکلیف دہ تھا لیکن اب وہ بحفاظت پرتگال میں پیشہ ورانہ بنیادوں پر …

مزید پڑھئے

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک صدی بعد پہلی شاہی شادی

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک صدی بعد پہلی شاہی شادی ہونے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالشیوک انقلاب سے قبل روسی سلطنت پر حکمرانی کرنے والے رومانوف خاندان کے چشم و چراغ گرینڈ ڈیوک جارج میخیلووچ رومانوف نے جمعے کے روز سابق شاہی دارالحکومت سینٹ پیٹرز برگ میں شادی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستانی اسکواڈ کی خراب کارکردگی پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا احتساب شروع ہوگیا

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی اسکواڈ کی خراب کارکردگی پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا احتساب شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروادیا۔ ڈاکٹر  فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید عارف حسن کو عہدہ چھوڑنے کا کہا ہے، …

مزید پڑھئے

لیسکو کے زیر اہتمام ہیومین ریسورس سے متعلق بہترین پریکٹسز پر سیمینار کا انعقاد

لیسکو کے زیر اہتمام ہیومین ریسورس سے متعلق بہترین پریکٹسز پر سیمینار کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جہاں کے الیکٹرک کی جانب سے پنجاب کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ساتھ ہیومین ریسورس سے متعلق بہترین پریکٹسز پر مباحثہ کیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب …

مزید پڑھئے

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ مکمل

 کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق   اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا، خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 196 رنز کاہدف ملا، جو زوہیب خان اور کپتان وقار احمد کی نصف سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ذوہیب خان …

مزید پڑھئے

پاکستان ڈنمارک سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈنمارک سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات …

مزید پڑھئے