ماہانہ ارکائیوز

پاکستان کے تمام بڑے پروجیکٹس یا ہم نے شروع کیے یا مکمل کیے، رانا ثناءاللہ

رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑے پروجیکٹس یا ہم نے شروع کیے یا مکمل کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے اجلاس میں رانا ثناءاللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت کو سب سے زیادہ منظم ہونا چاہیے، ہماری جماعت میں تمام …

مزید پڑھئے

نابینا کاشف کی محبوبہ کون ہے؟ سُریلی آواز میں گانا گا کر سب کو حیران کردیا

نابینا کاشف کی محبوبہ کون ہے؟ کاشف نے اپنی سُریلی آواز میں گانا گا کر سب کو حیران کردیا۔ آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو: The post نابینا کاشف کی محبوبہ کون ہے؟ سُریلی آواز میں گانا گا کر سب کو حیران کردیا appeared first on .

مزید پڑھئے

دھاندلی کے الزامات کو ختم کرنے کیلئے ای وی ایم لانا چاہتے ہیں، شریں مزاری

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات کو ختم کرنے کیلئے اے وی ایم لانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے غلط بیانی کی ہے، انہوں نے حقائق کے برعکس …

مزید پڑھئے

پاکستان اور مسلم لیگ ن کا مستقبل بہت روشن ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن)نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور مسلم لیگ ن کا مستقبل بہت روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آتے آج شہبازشریف کو مبارکبار دی، شہبازشریف آج انٹرنیشنل صادق و امین بن گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن)نائب صدر کا …

مزید پڑھئے

اس حکومت کی جھولی میں صرف ذلت اور رسوائی ہی ڈالی گئی ہے ، حمزہ شہباز

مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اس حکومت کی جھولی میں صرف ذلت اور رسوائی ہی ڈالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 میں ہماری حکومت آنے کے بعد بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

انگلینڈ  کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ کھیلنے کے فیصلے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ  فیصلے سے پاکستان میں لوگ مایوس ہوئے، پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ بورڈ کا تھا، فیصلے کے لئے کھلاڑیوں سے مشورہ نہیں کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انگلینڈویلز کرکٹ …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور عام آدمی کے مسائل کا حل ہے ، راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور عام آدمی کے مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو جگانا اور اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو …

مزید پڑھئے

نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، زارا نور عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ اُنہیں ابھی تک نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظار ہے۔ اداکارہ زارا نور عباس  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’نور مقدم کیس میں تاخیر پریشان کُن ہے۔‘ Still waiting for a verdict on #NoorMukaddam case. The delay …

مزید پڑھئے

فتح علی خان کی طبیعت کے حوالے سے اہم خبر

پاکستان کے معروف کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار استاد فتح علی خان کو طبیعت میں بہتری آنے کی وجہ سے اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے استاد فتح علی خان کے بیٹے تصور علی خان نے بتایا کہ استاد فتح علی خان  کراچی کے نجی …

مزید پڑھئے

صوبائی وزراء سڑکوں پر نکل کر ڈرامے بازی کرتے ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ صوبائی وزراء بارشوں میں سڑکوں پر نکل کر ڈرامے بازی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کراچی کے اندرونی نالوں کی ابتر صورتحال کے حوالے سے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ بارشوں کا الرٹ جاری ہونے کے …

مزید پڑھئے