ماہانہ ارکائیوز

اداکارہ صدف کنول کی ویڈیو وائرل

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی۔ اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ  انسٹاگرام پر ایک مختصر سی سلومو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں کھلے آسمان کے نیچے پہاڑی علاقے میں دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post …

مزید پڑھئے

دس لاکھ جوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنا ہمارا ہدف ہے، عثمان ڈار

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کہ 10 لاکھ جوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنا ہمارا ہدف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کونسل کی ورکشاپ میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوتھ کیلئے عمران خان کا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف حسن خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ورنہ حکومت انہیں معطل کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ایوان بالا میں سینیٹر محسن عزیز اور سینیٹر مشتاق احمد خان کے توجہ …

مزید پڑھئے

افغانستان مسئلہ کا حل ملٹری سلوشن نہیں ہے، شہزاد وسیم

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ افغانستان مسئلہ کا حل ملٹری سلوشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی میں اجلاس ہوا جس میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان مسئلہ کا حل ملٹری سلوشن نہیں ہے، آج طالبان کی مدد کرنے …

مزید پڑھئے

سینیٹ اجلاس میں اولمپک گیمز میں خراب کارکردگی زیر غور لانے کی تحریک ایوان میں پیش

اولمپک گیمز میں خراب کارکردگی زیر غور لانے کی تحریک ایوان میں پیش، تحریک سینیٹر محسن لغاری نے ایوان میں پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر محسن لغاری نے کہا کہ  پاکستان اولمپک گیمز میں بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پی او اے اتنے سالوں سے کیا کر رہی ہے …

مزید پڑھئے

نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے میگا کرپشن کیسز پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بدعنوانی کے چیلنج کا سامنا ہے جو کہ ملک کو درپیش تمام مسائل …

مزید پڑھئے

گوادر ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک نیوی کامویسٹ کرکٹ کپ جیت لیا

گوادر ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک نیوی کا مویسٹ کرکٹ کپ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ کن معرکے میں گوادر ینگ کرکٹ کلب نے  سلطانہ کرکٹ کلب کو 4 وکٹوں سے شکست دی ۔  پاکستان نیوی ( پی این ایس اکرم)اورتحصیل کرکٹ کمیٹی گوادرکے زیر اہتمام کھیلے گا بلوچستان ،جیتے گا پاکستان سلوگن کے تحت گوادر کی …

مزید پڑھئے

حکومت نے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی کم کردی

سندھ حکومت نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی کم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مختلف اقسام کے کوکنگ آئل کی درآمد پر عائد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں 5 فیصد کمی کردی گئی ہے، کونگ آئل پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی کی شرح 7 فیصد …

مزید پڑھئے

سابقہ دور کے برعکس پی ٹی آئی حکومت نے حقیقی اور پائیدار ترقی پر توجہ دی ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سابقہ دور کے برعکس پی ٹی آئی حکومت نے حقیقی اور پائیدار ترقی پر توجہ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے لاہور میں وزیر اعلیٰ کی جانب سے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کے وفد کو دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں …

مزید پڑھئے

پوری قوم چاہتی ہے کہ میاں مفرور واپس آئیں، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پوری قوم چاہتی ہے کہ میاں مفرور واپس آئیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفرور فرار ہی رہے گا کیونکہ ان تِلوں میں تیل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نااہل …

مزید پڑھئے