ماہانہ ارکائیوز

صحافت ریاست کا چوتھا اور اہم ترین ستون ہے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا اور اہم ترین ستون ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں کشمیر جرنلسٹس فورم کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کی مشکلات سے واقف ہوں، عوام …

مزید پڑھئے

انور مقصود اداکار احسن خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کے معترف

معروف پاکستانی مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود بھی اداکار احسن خان کی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر انور مقصود کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ اداکار احسن خان کی اداکاری کی تعریف کررہے ہیں ۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/243079379_187446753511302_5314183317565967566_n.mp4 وائرل ویڈیو میں انور مقصود نے کہا کہ  اس آدمی …

مزید پڑھئے

شفاف انتخابات کے لیے اصلاحات ضروری ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے اصلاحات ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس پر میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کو الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دی گئی ، انتخابات میں شفافیت یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

زرنش خان کا مائرہ خان کی وائرل ویڈیو پر ردِعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زرنش خان نے اداکارہ مائرہ خان کی کلاس سسٹم پر بنائی گئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دے دیا۔  اداکارہ زرنش خان نے اداکارہ مائرہ خان کی کلاس سسٹم پر بنائی گئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نامور شخصیت ہونا بہت بڑی ذمہ داری ہے خاص طور پر اس وقت جب …

مزید پڑھئے

امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کو سکیورٹی صورتحال مانیٹر کرنے کی ہدایت کی ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حضرت اما م حسینؓ کے …

مزید پڑھئے

تبدیلی کی سزا اتنی ظالم ہے کہ لوگ رورہے ہیں ، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تبدیلی کی سزا اتنی ظالم ہے کہ لوگ رورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے پارٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

فلک شبیر نے سارہ خان کی ویڈیو شیئر کر دی

پاکستان شوبز انڈسڑی کے گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ گلوکار فلک شبیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1) فلک شبیر کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ اُشنا شاہ کا بھارتی ڈائریکٹر پر برہمی کا اظہار  

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے بھارت کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ہیرا منڈی فلم پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ثقافتی تعاون ایک چیز ہے لیکن یہ تو صاف قبضہ ہے۔ Culture collaboration is one thing but this is appropriation. Mimicking …

مزید پڑھئے

نواز شریف کو پاکستان آ کر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے ، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان آ کر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود نے پوائنٹ آف آڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے حوالے سے برطانیہ کی عدالت کا فیصلہ آیا ہے ، جو …

مزید پڑھئے

کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں

کراچی میں چہلم امام حسینؑ کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جلوس ڈسٹرکٹ سٹی میں داخل ہوگیا، جلوس کا اگلا حصہ لکشمی بلڈنگ پر موجود ہے، مرکزی جلوس کا پچھلا حصہ شاہ خراسان سے آگے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا …

مزید پڑھئے