ماہانہ ارکائیوز

شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شایقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  این سی او سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تماشائیوں کی تعداد 50 فیصدکرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔  اس سے قبل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 25فیصد تماشائیوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت تھی ،فیصلہ فی الحال صرف پنڈی کرکٹ …

مزید پڑھئے

پندرہ رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ کون ہوگا؟

پندرہ رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ کون ہوگا،جو کھلاڑی سلیکٹ ہیں وہ کھیلیں گے یا نہیں، اور جن کھلاڑیوں کو مسترد کیا گیا وہ سلیکٹ ہوں گے یا نہیں اس حوالے سے نئے دعوے سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعوی کیا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے آغاز سے17 روز پہلے منتخب …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، سندھ نے بلوچستان کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے شکست دےدی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 98 پر ڈھیر ہوگئی، شاہنواز داہانی نے سندھ کی جانب سے چ4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ The post نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، سندھ نے بلوچستان کو شکست دے دی appeared first on .

مزید پڑھئے

سری لنکن  کرکٹ ٹیم ایک بار پھر مشکل وقت میں پاکستانی میدان آباد کرنے کیلئے پر عزم

سری لنکن کرکٹ ٹیم ایک بار پھر مشکل وقت میں پاکستانی میدان آباد کرنے ے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق  دسمبر ،جنوری میں آئی لینڈرز پاکستان کا مختصر دورہ کرسکتے ہیں اورسری لنکا نے ایک بار پھر  کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔  سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) کے صدر شمی سلوا …

مزید پڑھئے

محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہونے پر شہبازشریف کی جگتیں؛ پروگرام کے درمیان محمد زبیر کو بھی پکڑلیا

محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہونے پر شہبازشریف کی سرعام جگتیں؛ پروگرام کے دوران محمد زبیر کو بھی پکڑلیا۔ آئیے دیکھتے ہیں مزاحیہ ویڈیو: The post محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہونے پر شہبازشریف کی جگتیں؛ پروگرام کے درمیان محمد زبیر کو بھی پکڑلیا appeared first on .

مزید پڑھئے

جاپان کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

جاپان کے سفیر نے سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ جاپانی سفیر نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور خود انحصاری کے میدان میں ہونے والی غیر معمولی پیشرفت کی تعریف کی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا  کہ دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم …

مزید پڑھئے

جنت مرزا کا اسکردو ٹوَر صرف 60 سیکنڈ میں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ایک ویڈیو شئیر کر دی۔ ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اسکردو ٹوَر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ حال ہی میں جنت مرزا پاکستان کے خوبصورت علاقے اسکردو گھومنے پھرنے گئی تھیں۔ جنت مرزا نے اپنے اس ٹوَر سے متعلق اب ایک 60 سیکنڈ کی ویڈیو …

مزید پڑھئے

آیا صوفیہ طرز پر بنی مسجد پاکستان میں بھی موجود؛ مسجد کب بنی کس نے بنائی اور کہاں پر بنی مکمل تفصیلات دیکھیں

آیا صوفیہ طرز پر بنی مسجد پاکستان میں بھی موجود؛ مسجد کب بنی کس نے بنائی اور کہاں پر بنی مکمل تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں : The post آیا صوفیہ طرز پر بنی مسجد پاکستان میں بھی موجود؛ مسجد کب بنی کس نے بنائی اور کہاں پر بنی مکمل تفصیلات دیکھیں appeared first on .

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں مکمل طور پر خاموشی ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں مکمل طور پر خاموشی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی میں اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم کے مجسمے کو شہید …

مزید پڑھئے

کاروباری ہفتے کا تیسرا روز ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی چھائی رہی، مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس ایکبار پھر 45ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ امریکی سینیٹ کی جانب سے طالبان کی مدد کرنے والے ممالک …

مزید پڑھئے