ماہانہ ارکائیوز

شوکاز نوٹس پر میں سمجھتا ہوں کہ حق گوئی سے کام لینا چاہیے ، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس پر میں سمجھتا ہوں کہ حق گوئی سے کام لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج بھی اپنے موقف پر قائم ہوں ،میری قربانی سے پارٹی میں ڈسپلن قائم …

مزید پڑھئے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شفاف طریقے سے ڈی جی تعینات کئے گئے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شفاف طریقے سے ڈی جی تعینات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس  میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا کہ یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ کس ادارےنے کیا کام کرنا ہے، ہماری اسمبلیاں جب آواز اٹھائیں گی …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانیہ کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ ھیترو ایئرپورٹ پر برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا وزیر خارجہ نے دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی وزیر خارجہ “لِز ٹرس” سے لندن میں ملاقات کی، دوران ملاقات …

مزید پڑھئے

ویکسین لگوانے کے بعد حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور معروف ٹک ٹاکر نے بھی کورونا وائرس کی ویسکین لگوا لی ہے۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو  میں …

مزید پڑھئے

سی پیک اتھارٹی کے تحت سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے رائل گروپ آف چائنا جلد کام شروع کر دے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے تحت سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے مرکز جلد کام شروع کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر نے رائل گروپ آف چائنا کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں بھینس کے دودھ کے فارمنگ یونٹس کے قیام کے امور پر …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان آل پاکستان فٹبال گولڈ کپ کی فائنل لائن اپ مکمل 

وزیر اعلیٰ بلوچستان آل پاکستان فٹبال گولڈ کپ کی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے سیمی فائنل میں مسلم چمن نے عبداللہ شاہ غازی کلب کو 2 – 1 سے شکست  دے دی  جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ہزارہ کمبائنڈ کلب نے ہزارہ نمسو کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے دی۔ ہزارہ کمبائنڈ کلب نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ عفت عمر نے شوہر اور بیٹی کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی اہم وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنی فیملی کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق اداکارہ و میزبان عفت عمر نےسوشل میڈیا پر اپنی فیملی کی تصویریں شیئر نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Iffat Omar (@iffatomarofficial) عفت عمر …

مزید پڑھئے

سیکریٹری وزارت دفاع اور روس کے نائب وزیر دفاع کے مابین ملاقات

سیکریٹری وزارت دفاع نے روس کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) میاں محمد ہلال حسین نے کی اور روس کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے اپنے وفد کی قیادت کی۔ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی روابط، …

مزید پڑھئے

پاکستان پر جب  بھی مشکل وقت آیا سعودی عرب نے ہمارا ساتھ دیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ پاکستان پر جب  بھی مشکل وقت آیا سعودی عرب نے ہمارا ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی اسمبلی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ سعو دی عرب سے ہمار ے رشتے کی بنیاد لاالہ …

مزید پڑھئے

او جی ڈی سی ایل شاندار کامیابیوں کی شاہراہ پر گامزن

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) شاندار کامیابیوں کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق   آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل )کے خیبر پختونخواہ ولی بلاک ( لاکھارٹ) میں گیس و کنڈنسیٹ کے بھاری ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں، او جی ڈی سی ایل کالکی مروت میں واقع کا لاکھارٹفارمیشن …

مزید پڑھئے