ماہانہ ارکائیوز

میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوا، میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا  نے اہم انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا کہ میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں روپے  کا نقصان ہوا۔ میرا نے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر یہ کیس نہ ہوتے، تو بہت سی …

مزید پڑھئے

افغانستان کے معاملے پر ہمارے انتظامات کی دنیا تعریف کر رہی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ہمارے انتظامات کی دنیا تعریف کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نئی منتخب ہونے والی عہدیداروں سے حلف لیتے ہوئے تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ ویمن …

مزید پڑھئے

پاکستان برطانیہ سے دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ سے دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابقگورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قائم مقام برطانوی ڈپٹی ہائی …

مزید پڑھئے

صبا قمر نے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر نے اداکاری کے بعد گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر اداکاری کی دنیا میں خوب نام کمانے کے بعد اب گلوکاری کی دنیا میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنی گلوکاری کی دنیا میں انٹری کا عندیہ اپنے ایک سوشل میڈیا …

مزید پڑھئے

آج ایک بار پھر آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہوئے ، فردوس شمیم نقوی

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے آصف علی زرداری کے کیس کی سماعت پر غیر حاضری کی وجہ سے توسیع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف …

مزید پڑھئے

بی او جی نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بورڈ آف گورنرز (بی او جی ) نے  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج بروز بدھ بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہوا، جس میں چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب  نے ہمیشہ عوام کی بہتری کیلئے ساتھ دیا، صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہمیشہ عوام کی بہتری کیلئے ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ نے 100واں کامیاب لیورٹرانسپلانٹ مکمل کردیا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنےڈین پی کے ایل آئی پروفیسرڈاکٹرفیصل ڈاراور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی طبیعت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے اپنے شوہر کی طبیعت کے حوالے سے بتا دیا۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے بتایا کہ عمر شریف کی طبیعت بہتر ہے، آج رات جرمنی میں ہی قیام ہوگا، کل صبح امریکا روانگی متوقع ہے۔ عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل نے بتایا …

مزید پڑھئے

شریف فیملی کا جھوٹ ان کا وطیرہ بن چکا ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف فیملی کا جھوٹ ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری ہے ، بابر اعوان نے انتخابی اصلاحات پر بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی …

مزید پڑھئے

روزگار کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ روزگار کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ساتویں مردم شماری پر کام …

مزید پڑھئے