روزانہ ارکائیوز

شنیرا اکرم نے دیا تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کی اہلیہ شنیرا اکرم  نے ان پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ شنیرا اکرم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری نے ذریعے تنقید کرنے والوں کو مثبت جواب دیتے ہوئے اپنے کام سے کام رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ شنیرا اکرم نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’معروف شخصیت کی بیوری، گوری …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آکلینڈ پہنچ گئے

نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کے ارکان آکلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کے24 ارکان پاکستان سے واپسی پر دبئی میں آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد آکلینڈ پہنچے ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے جمعہ کو پاکستان کا ٹور ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، نیوزی لینڈ کا 34 رکنی اسکواڈ ہفتے کو خصوصی طیارے …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 25 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس میں کورونا پابندیوں کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کو مسائل پر توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان انتخابات تیسرا ترمیمی آرڈیننس ایوان میں پیش کریں گے جبکہ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری, 274 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے حملے بھی بدستور جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز مزید  274افراد میں ڈینگی وائرس  کی صدیق ہوئی ہے، حیات  آباد میڈیکل کمپلیکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بھی ڈینگی کے 39 مریض داخل ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ پشاور سمیت صوبے کے 19 اضلاع سے …

مزید پڑھئے

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پی ٹی آئی کی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

محکمہ جنگلات کا پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ

محکمہ جنگلات کا پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ، جبکہ ڈرون سیڈنگ لال سوہانرا کے علاقہ میں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات نے پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ کیا ، جوکہ ڈرون سیڈنگ لال سوہانرا کے علاقہ میں کیا گیا جبکہ لال سوہانرا میں ڈرون کے ذریعے 8 ایکڑ اراضی پر کیکڑ، بیڑ، جنڈ اور فراش کی …

مزید پڑھئے

گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش؛ محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین پیشگوئی کردی

شہری ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خطرناک ترین پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کا ایک اور اسپیل آگیا ہے، کراچی میں مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے بعد شہر میں بارشوں کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سارہ اور فلک نے اپنے متوقع بچے کا کمرہ کس طرح سجایا؟ دیکھیں ویڈیو

پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے سجائے جانے والے کمرے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو آفیشلی شیئر کرایا ہے اور کیپشن میں ’ Arriving soon INSHALLAH!’ لکھا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/242123923_1095853054154057_4608721137965112322_n.mp4 اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اور فلک …

مزید پڑھئے

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق کا انعقاد کردیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے  ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق کا انعقاد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے  گلگت ایئرپورٹ پر  ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق کا انعقاد کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارہ حادثے، جہاز کی کریش لینڈنگ، آگ لگنے کی صورت ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کی مشق تیار …

مزید پڑھئے

بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

صوبہ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان  کے مطابق صوبے کے 34 اضلاع میں 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف ہے، مہم میں 11383ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اسکےعلاوہ پولیو مہم میں  9470موبائل ٹیمیں،  949 فکسڈسائٹس اور592ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں۔ واضح رہے کہ انسداد پولیو مہم کے …

مزید پڑھئے