روزانہ ارکائیوز

اسلام میں عورت اور مرد کے لیے حدود متعین ہیں، مولانا طاہر اشرفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی  مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام میں عورت اور مرد کے لیے حدود متعین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی  مولانا طاہر محمود اشرفی نے گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کابل میں دہشت گردی  کی …

مزید پڑھئے

پرامن اورمستحکم افغانستان پاکستان کےمفادمیں ہے ، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ پرامن اورمستحکم افغانستان پاکستان کےمفادمیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوتیں افغانستان کےمعاملےمیں اپنی شرائط نہ لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہورمیں خواتین کی بےحرمتی کی گئی ، عمران خان قوم کوحیاکی تعلیم دےرہےہیں ، افغانستان …

مزید پڑھئے

پرکشش سارہ خان کی نئی تصاویر کے چرچے

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان کی نئی تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں اپنے مداحوں اور سینکڑوں فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے فلورل پرنٹ کا …

مزید پڑھئے

عبدالقیوم نیازی سے گورنر گلگت بلتستان کی ملاقات

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیراعظم عبد القیوم نیازی سے گفتگو …

مزید پڑھئے

ٹریفک حادثے میں ایک  شخص جاں بحق

کراچی  کے علاقے ناظم آباد عباسی شہید  اسپتال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک  شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ڈمپر اور موٹر سائیکل میں ٹکر  کے باعث موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا جبکہ مددگار 15 پولیس  کا فوری ایکشن، 04 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مددگار 15 …

مزید پڑھئے

بلاول سے دل کا رشتہ ہے اس کے خلاف کوئی بات نہیں سن سکتا ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول سے دل کا رشتہ ہے اس کے خلاف کوئی بات نہیں سن سکتا ، شیخ رشید تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کیا ہے ،  ٹائیں ٹائیں فش ہے ، افغان باشندوں کے دستاویز ٹھیک ہیں تو ویزادینے کو تیار ہیں ، غیر …

مزید پڑھئے

میٹرو بس ،میں نئی بسوں کا اضافہ، 15 میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں

میٹرو بس میں نئی بسوں کا اضافہ ہوگیا 15 مزید میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق میٹروبس چلانے والی کمپنی نے مجموعی طور پر 64 بسیں فلیٹ میں شامل کرنا ہے جبکہ اس وقت 31 میٹرو بسیں فلیٹ میں شامل ہو چکی ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نئی آنے والی بسیں جلد ہی سڑکوں پر رواں …

مزید پڑھئے

عمران خان کے عوام سے کیے وعدے وفا ہو رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گلِ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے عوام سے کیے وعدے وفا ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گلِ نے مرتضٰی وہاب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کارکردگی کا اعتراف عالمی …

مزید پڑھئے

ستمبر کے مہینے سے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ شروع کیا جائے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ستمبر کے مہینے سے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، خسرو بختیار، فخر امام اور عبدالزراق داؤد نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مالی امور کی بہتری کیلئے 1972 کے بعد کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔ شوکت ترین …

مزید پڑھئے

چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا معاملہ

لاہورمیں چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا معامل میں پولیس مرکزی ملزم کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے۔  تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حراساں کرنے والے  ملزم کا خاکہ تیارکرلیا گیا ہے جبکہ خاکے کے مطابق ملزم کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی …

مزید پڑھئے