روزانہ ارکائیوز

مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ افسوسناک ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ جائے حادثہ پر ضلعی انتظامیہ کی عدم موجودگی شرمناک ہے ، واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

مولانا طارق جمیل کا ہم شکل سامنے آگیا، ویڈیو وائرل

مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں مولانا کے ہم شکل کو دیکھا گیا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/240474876_526806032020144_8118151852217126291_n.mp4 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  مولانا طارق جمیل اپنے ہم شکل کے سامنے کھڑے ہوئے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل اپنے ہم شکل کو حیرت سے دیکھ …

مزید پڑھئے

انشاءاللہ صحافیوں کی فلاح کا بل پاس کروائیں گے ، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ انشاءاللہ صحافیوں کی فلاح کا بل پاس کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی آر اے بہت سنجیدہ ادارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ کی …

مزید پڑھئے

روینہ ٹنڈن کی گھر کے کام کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وارل ہورہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روینا ٹنڈن گھر کے کام کرنے میں مصروف ہیں۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کی …

مزید پڑھئے

رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پولیس اہلکار گرفتار

اوکاڑہ میں شہری سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پولیس اہلکار گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ میں انٹی کرپشن ٹیم کی کاروائی جاری ،ساجد نامی شہری سے سب انسپکٹر مہر اشرف نے مقدمے کے اندراج کیلئے سترہ ہزار روپے رشوت ڈیمانڈ کی تھی۔ انٹی کرپشن کا مزید کہنا تھا کہ سات ہزار …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی ، متعلقہ اراکین صوبائی کابینہ اور انتظامی سیکرٹریوں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس نے بعض اضلاع میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان اپنی محبت کوسب کے سامنے لے آئیں، نام بھی بتا دیا

پاکستان سمیت بھارت میں بھی شہرت رکھنے والی پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان بالآخر اپنی محبت کو سب کے سامنے لے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سلیم کریم سے اپنی محبت کا اظہار کردیا ہے، جس نے اس معاملے سے متعلق تمام افواہوں کو …

مزید پڑھئے

ضلع کورنگی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ضلع کورنگی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 10 بجکر 9 منٹ پر فائر برگیڈ کو آگ کی اطلاع ملی ، فیکٹری میں سیف ایگزٹ موجود نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ 10 افراد دم گھٹنے سے جاں …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 90 ہوگئی

کابل ایئرپورٹ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے تین یکے بعد دیگرے بم حملوں میں اب تک 90 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا سخت …

مزید پڑھئے

تعینات ٹریفک پولیس اہلکار کو ڈیوٹی آفیسر نے تھپڑ رسید کردیا

کوئٹہ کے علاقے جبل نور مغربی بائی پاس پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار کو ڈیوٹی آفیسر نے تھپڑ رسید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ماتحت اہلکار کو تھپڑرسید کرنے پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی ٹریفک نے آفیسر کیخلاف فوری نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایس پی ٹریفک نے ڈیوٹی …

مزید پڑھئے