روزانہ ارکائیوز

پاکستان کو افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرانا بالکل غلط ہے، معید یوسف

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان  کی موجودہ صورتحال کا  ذمہ دار ٹھہرانا بالکل غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے امریکی جنگ میں ساتھ مل کر کام کیا مگر اور اس کے بعد پاکستان …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی اپنی فیملی کے ہمراہ یاسر اور اقراء کے بیٹے سے ملنے پہنچ گئے

پاکستانی نامور اداکار فیصل قریشی اپنی فیملی کے ہمراہ یاسر اور اقراء کے بیٹے کبیر سے منے ان کے گھر گئے تھے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131) اداکار وہدایتکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں فیصل قریشی کو کبیر حسین کے ساتھ دیکھا …

مزید پڑھئے

سورج کے گرد چکر لگانے والا شہابیہ دریافت

ماہرین کی جانب سے سورج کے گرد مستقل اور خطرناک رفتار سے چکر لگانے والا شہابیہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد سورج کے گرد چکر لگانے والا شہابیہ اپنا ایک چکر 113 دن میں پورا کرتا ہے۔ فلکیاتی ماہرین نے بتایا ہے کہ نو دریافت فلکیاتی جسم ایک شہابیہ ہے، …

مزید پڑھئے

اروی کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانئیے

اروی ایک نشاستہ دار جڑ ہے جس کی کاشت پاکستان سمیت پورے ایشیا میں کی جاتی ہے، اروی کا چھلکا بھورے رنگ کا ہوتا ہےجبکہ اندر سے اروی سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ اروی کے ذائقے کی بات کریں تو یہ ہلکی ہلکی میٹھی ہوتی ہے اور یہ ناصرف ذائقہ دار سبزی ہے بلکہ اس کی پلیٹ میں صحت سے …

مزید پڑھئے

چمگاڈر کے متعلق حیرت انگیز انکشافات

چمگادڑ ایک اڑنے والا مملیائی جاندار ہے، یہ دیگر پرندوں کے برعکس جو اڑنے کے ساتھ ساتھ چل بھی سکتے ہیں، اپنے پاؤں پہ کھڑے ہونے اور چلنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ چمگادڑ کے بارے میں حیرت انگیز حقیقت یہ ہے کہ یہ پرندہ کھاتا پیتا بھی منہ سے اور فاصل مادوں کا اخراج بھی منہ ہی سے کرتا …

مزید پڑھئے

ٹیلی گرام نے نئے فیچر کا اعلان کردیا

ٹیلی گرام کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹیلی گرام کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں نئے فیچر کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔ On both the Android and iOS apps, you can watch as text, stickers, emoji and voice …

مزید پڑھئے

فیس بک کا صارفین کی سہولت کےلئے بڑا اقدام

فیس بک ایک ڈیجیٹل والٹ نووی لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو صارفین کو کرپٹو کرنسی جمع کرنے دے گا۔ فیس بک کے کرپٹو یونٹ کے سربراہ ڈیوڈ مارکس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کمپنی کے بڑے عہدیدار اس سال نووی نامی ڈیجیٹل والٹ کو لانچ کرنے کے لیے کافی پرعزم  ہیں۔ مارکس نے کہا کہ وہ …

مزید پڑھئے

وزیرِاعظم کی قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکینِ سے ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکینِ  سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  عمران خان نے قومی اسمبلی کے اراکینِ میر خان محمد جمالی، صداقت علی عباسی اور وزیرِ توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک ، معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی اس کے علاوہ عامر محمود کیانی سے ملاقات کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے لیے رینجرز کے جوان جائے حادثے پر موجود ہیں ، ترجمان سندھ رینجرز

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کورنگی میں مہران ٹاون  کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے لیے رینجرز کے جوان جائے حادثے پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ کو کارڈن آف کر لیا گیاہے ، رینجرز کے جوان ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مل کر امدادی کاموں …

مزید پڑھئے

لیچی، انسانی صحت کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے

لیچی، یہ ایک چھوٹا پھل ہے جس میں صحت مند غذائی اجزاء ہوتے ہیں، اس کی کھردری جلد ہوتی ہے جبکہ اس میں رسیلی گوشت ہوتا ہے، اسے چین میں دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لیچی غذائیت کا ایک بھرپور ذریعہ ہے جو خون کی پیداوار کے لئے درکار ہوتا ہے۔ لیچی کا پھل لذیز ہونے کے …

مزید پڑھئے