روزانہ ارکائیوز

کورونا وائرس لیبارٹری سے نکلا یا نہیں؟ قربانی کا بکرا بنانے پر چین کی امریکا پر تنقید

کورونا کی وبا کے آغاز سے ہی اس وائرس کے حوالے سے بہت سے سازشی نظریات اور افواہیں گردش کرر ہی ہیں، بین الاقوامی سطح پر بھی وائرس پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے، ان میں سب سے توانا آواز بلاشبہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تھی جنہوں نے اسے شروع دن سے ہی ‘چینی وائرس’ …

مزید پڑھئے

عوام کو تین سالوں میں کنگال کر دیا گیا ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عوام کو تین سالوں میں کنگال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے حکومت کی تین سالہ کارگردگی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے جس مافیا پر ہاتھ ڈالا اسکو امیر ترین کر دیا ہے، عوام …

مزید پڑھئے

میگا منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میگا منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میگا منصوبوں میں ایسے منصوبے شروع کیے ہیں جن سے لاہور کے شہریوں کو حقیقی معنوں میں سہولتیں ملیں گی، لاہورپاکستان کا دل ہے اوراس دل کو خوبصورت ترین بنائیں گے۔ …

مزید پڑھئے

کمزور طبقات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ریاست مدینہ کے وژن کے مطابق کمزور طبقہ کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کا کابل میں قیام امن کی افسوسناک صورت حال پر اظہار تشویش

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کابل میں قیام امن کی افسوسناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں میں غیرملکیوں سمیت درجنوں افغان شہریوں کو زندگی سے محروم کرنا انسانیت پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابل میں …

مزید پڑھئے

موڈرنا اور فائزر ؟ کورونا کی ڈیلٹا قسم سے بچانے کیلئے یہ ویکسینز کتنی موثر ہیں؟

 موڈرنا اور فائزر ؟ کورونا کی ڈیلٹا قسم سے بچانے کیلئے یہ ویکسینز کتنی موثر ہیں؟ یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب امریکی ماہرین نے دے دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ موڈرنا اور فائزر/بائیو این …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کی فرح خان کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے کنگ خان ، شاہ رخ خان اور ڈانس ڈائریکٹر فرح خان کی دوستی کے حوالے سے ہر کوئی جانتا ہے ۔ فرح خان اور شاہ رخ خان بالی وڈ میں ابتداء سے ہی ساتھ تھے اور آج بھی یہ دونوں بہت ہی قریبی دوست ہیں ، ان کی دوستی کی مثالیں بالی وڈ انڈسٹری میں دی جاتی …

مزید پڑھئے

تین سال میں مہنگائی کی شرح3 فیصد سے بڑھ کر 17 فیصد ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تین سال میں مہنگائی کی شرح3 فیصد سے بڑھ کر 17 فیصد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی کے جہنم کو عمران صاحب اپنی جعلسازی اور جھوٹ سے جنت ثابت نہیں …

مزید پڑھئے

یکساں نظام تعلیم کا مقصد امیر اور غریب میں فرق ختم کرنا ہے، شہرام ترکئی

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ یکساں نظام تعلیم کا مقصد امیر اور غریب میں فرق ختم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج ایک مہینے کا داخلہ مہم شروع کیا ہے، 15 ستمبر تک 8 لاکھ بچے اسکول میں لائیں …

مزید پڑھئے

ورزش کی عادت جسم اور دماغ میں فولاد بناتی ہے؛ نئی تحقیق

ورزش کسی بھی ایسی حرکت کو کہا جاتا ہے جس کے تحت مسلز کام کرنے لگیں اور اس عمل کے دوران انسانی جسم میں موجود اضافی کیلوریز کو جلانے میں مدد مل سکے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی صحت کا دارومدار روزانہ ورزش کرنے پر ہے یعنی ایک صحت مند اور خوش وخرم زندگی کے حصول کے لیے …

مزید پڑھئے