روزانہ ارکائیوز

روڈ پبر والا کے قریب پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ

جھنگ کے علاقے سرگودہا روڈ پبر والا کے قریب پولیس وین پر مسلح افراد نے  فائرنگ کردی۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فیصل کیخلاف متعدد  مقدمات درج تھے جس کو ریکوری کے لیے پولیس لے جارہی تھی جہاں ملزم کے ساتھیوں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی ۔ ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر17فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70فیصد مقرر کردی گئی ہے …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ کی فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

 بھارت کی بھوجپوری فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکا پنڈت کی فحش ویڈیو لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند دن قبل ہی بھوجپوری اداکارہ تریشاکرمدھو کی فحش ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور اب پریانکا کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ کو اس ویڈیو کے سبب انٹرنیٹ صارفین کی …

مزید پڑھئے

فائزر ویکسین کی 70 ہزار سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

امریکہ کی جانب سے فائزر ویکسین کی مزید 70 ہزار سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔  اس حوالے سے امریکی سفارت خانے کے حکام کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 6 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرلی گئی ہے۔ امریکی سفارت خانے کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فائزر ویکسین …

مزید پڑھئے

راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے قانون کا 69واں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیٹی نے متعدد قانونی تجاویز پر غور و خوض …

مزید پڑھئے

کابل دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کابل دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کابل ایئر پورٹ پر دھماکوں کی شدید مذمت جبکہ دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جاں بحق …

مزید پڑھئے

گریٹر اقبال پارک واقعہ، ڈولفن اہلکار عائشہ اکرام کو تھانے لے گئے تو کیا واقعہ پیش آیا؟ افسوسناک انکشافات کر دئیےگئے

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے نے جہاں سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کیا، وہیں اب اس واقعے کی انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب انعام …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہترین پرفارمنس سامنے لانا ہمارا ایجنڈا ہے، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے ہر فورم پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بہترین پرفارمنس سامنے لانا ہمارا واحد ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے صوبائی سوشل/ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کمیٹیوں …

مزید پڑھئے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج ریاضی، شماریات، تعلیم، تاریخ اسلام اور جغرافیہ سمیت دیگر مضامین کے پرچے لیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ریاضی اور فیملی ریلیشن کا پرچہ صبح جبکہ شماریات، تعلیم، تاریخ اسلام اور جغرافیہ سمیت دیگر مضامین کے پرچے دوپہر کی شفٹ میں لیے جائیں گے۔ …

مزید پڑھئے

ڈی جی ایف آئی اے کا چمن چیک پوسٹ کا دورہ

ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے چمن چیک پوسٹ کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر کے ساتھ ساتھ چمن چیک پوسٹ پر تعینات ایف آئی اے کے عملے سے ملاقات کی جہاں ڈی جی ایف آئی اے کو موجودہ سرحدی صورتحال خاص طور پر …

مزید پڑھئے