روزانہ ارکائیوز

دانتوں کی بے پناہ تکلیف سے چند سیکنڈز میں نجات،طریقہ جانیں

دانت کا درد کتنا شدید ہوتا ہے اس کا اندازہ لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے، اکثر دانتوں میں خلا، دانت کے ہلنے، مسوڑوں کا انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناءیہ درد زندگی عذاب بنا دیتا ہے۔ مندرجہ ذیل طریقوں سے دانتوں کے درد کا علاج آپ اپنے گھر میں بھی کر سکتے ہیں۔  روئی کا ایک چھوٹا …

مزید پڑھئے

مستقل لائسنس کے لیے این ایل ای  امتحان پاس کرنا لازمی قرار دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن نے مستقل لائسنس کے لیے این ایل ای  امتحان پاس کرنا لازمی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل کے طلبہ اور ینگ ڈاکٹرز کا نینشل لائسنسنگ ایگزیم کے خلاف احتجاج جاری ہے جہاں ان کا کہنا تھا کہ پانچ سال کے پروفیشنل امتحانات کے بعد این ایل ای کا پرچہ دینا نامنظور ہے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ وہاں انتشار ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ وہاں انتشار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آج روشن اپنا گھر اسکیم کا اجراء کریں گے

وزیر اعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آج روشن اپنا گھر اسکیم کا اجراء کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی نئی اسکیم روشن اپنا گھر کے تحت اووسیز پاکستان  این آر پیز اکاونٹس کھول سکیں گے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ روشن اپنا گھر  اسکیم  کے تحت سمندر پار پاکستانی رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرسکیں گے، …

مزید پڑھئے

افغانستان میں اضافی فوج کی ضرورت پڑی تو بھیجی جائے گی، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اضافی فوج کی ضرورت پڑی تو بھیجی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل ایئرپورٹ دہشت گرد حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ہیرو ہیں، آج جو زندگیاں کھودیں وہ آزادی کی خدمت میں دی گئیں، ہم یہ …

مزید پڑھئے

کورونا کے متاثرہ افراد ابتدائی دنوں میں وباء کو پھیلانے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق میں انکشاف

کورونا وباء، جو کہ گزشتہ ڈھائی سال سے اس دنیا مں انسانی جان کے لئے خطرے کا سبب بنی ہوئی ہے۔ اس وباء سے متاثر ہو کر اب تک متعدد افراد موت کی گھاٹ اٹر چکے ہیں جبکہ بہت سے افراد اب بھی اس وباء کا شکار ہیں اور بیشتر افراد کو کورونا کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

5 غلطیاں جن کی وجہ سے اسمارٹ فون میں آگ لگ سکتی ہے

آج کی تاریخ میں ہر فرد کے لئے اسمارٹ فون کا استعمال بہت آسان اور عام ہوگیا ہے۔ آج کی تاریخ میں اسمارٹ فون کے بغیر کسی کا بھی گزارا ممکن نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ کہا جائے کہ سوشل میڈیا کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کو استعمال کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس کل کراچی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل  ہوگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے اجلاس کی صدرات مولانا فضل الرحمان کرینگے اور نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے۔ ذرائع نے …

مزید پڑھئے

گوگل آپ کا کس نوعیت کا ڈیٹا اپنے پاس محفوظ کرتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ جب گوگل پر آئی ڈی بنائی جاتی ہے تو گوگل اپنے پاس صارفین کا ڈیٹا مخفوظ کرلیتا ہے۔ لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ گوگل اسکے علاوہ آپ کا کون سا ڈیٹا اپنے پاس مخفوظ کرلیتا ہے؟ اگر نہیں تو آج کا آرٹیکل آپ کے بہت کام آسکتا …

مزید پڑھئے

آئی فون استعمال کرنے والوں کیلئے انتہائی بُری خبر، کمپنی نے اہم اعلان کردیا

موبائل چارج کرتے ہوئے بیٹری پھٹ جانے کے واقعات عام ہیں جو کہ اینڈرائیڈ سمیت آئی فون صارفین کے ساتھ بھی پیش آچکے ہیں۔ یہ واقعات کبھی بھی کسی بھی موبائل میں  اور کسی بھی لمحے رونما ہوسکتے ہیں اور اس سے بچنے کے لئے آئی فون کمپنی کی جانب سے ایک اہم اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھئے