روزانہ ارکائیوز

حکومت نے 100 فیصد ڈویلپمنٹ بجٹ دیا ہے، یاور بخاری

وزیربیت المال و سوشل ویلفئیر یاور بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت نے 100  فیصد ڈویلپمنٹ بجٹ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیربیت المال و سوشل ویلفئیر یاور بخاری نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم گداگری کے خلاف قانون میں بہتری لارہے ہیں،۔این جی اوز کی رجسٹریشن کے لیے عمل …

مزید پڑھئے

جنید صفدر پہلے کیسے نظر آتے تھے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر آج کل سوشل میڈیا اور خبروں پر چھائے ہوئے ہیں۔ جنید صفدر کچھ روز پہلے ہی عائشہ سیف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جس کے بعد سے وہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں جنید صفدر کے گلوکاری کو لوگوں کی …

مزید پڑھئے

کیا آپ لوکی کے جوس کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ صدیوں سے بہت ساری بیماریوں کے حل کے لئے لوکی کے جوس کا استعمال کیا جاتا رہا ہے، لوکی میں پانی …

مزید پڑھئے

پی سی بی گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے نمائندوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے دو نمائندوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق  وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اسد علی خان اور رمیز راجہ کی بطور ممبران بورڈ آف گورنرز نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور اسد علی خان گورننگ …

مزید پڑھئے

مراد علی شاہ کی مارک اسٹرا سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امریکا کے کراچی میں نئے قونصل جنرل مارک اسٹرا کی ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور افغان صورتحال کےباعث خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے امریکی قونصل جنرل کو …

مزید پڑھئے

جانیئے! کھیرے میں یہ سفید جھاگ آخر کیوں ہوتاہے؟

کیا آپ بھی کھیرا کھانے سے پہلے یہ جھاگ تو نہیں نکالتے ہیں! جانیئے یہ سفید جھاگ آخر ہوتا کیا ہے؟ کھیرا کاٹتے وقت اکثرلوگ اس کے اوپر کے تھوڑے سے حصے کو کاٹ کر آپس میں ضرور رگڑتے ہیں اور پھر ایک جھاگ اس کا نکلتا ہے، کچھ کھیروں میں وہ تھوڑا سا گاڑھا اور کچھ میں وہ پانی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر دو وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومتی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن کو شامل کیا گیا ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

پنجاب کے ہر شہر اور دیہات کی یکساں ترقی ہمارا ویژن ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر شہر اور دیہات کی یکساں ترقی ہمارا ویژن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت بھی اپنی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس ضمن میں آج اہم اجلاس طلب کیا جس میں …

مزید پڑھئے

شہبازشریف آج دوپہر لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی  ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہبازشریف آج دوپہر لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی  ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف آج کراچی روانہ ہوں گے۔ انھوں نے کہا …

مزید پڑھئے

نیب کا جعلی افسر پکڑا گیا

اسلام آباد میں نیب کا جعلی افسر پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ماجد نامی ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کے خلاف ڈائریکٹر انٹیلی جینس نیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملزم لوگوں کے سامنے خود کو نیب افسر ظاہر کرتا تھا جبکہ ملزم لوگوں سے …

مزید پڑھئے