روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سے گورنر گلگت بلتستان کی ملاقات

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد آمد ہوئی جہاں انہوں نے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ملاقات کی۔  مالقات میں وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم …

مزید پڑھئے

کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ تباہ حالی کا شکار

کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ تباہ حالی کا شکار  ہوگئ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ فائر بریگیڈ کی 80 فیصد پرانی گاڑیاں ناکارہ کھڑی ہیں جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ 52 نئے فائر ٹینڈر کو چلانے کے ڈرائیورز موجود ہی نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ محکمہ فائر بریگیڈ کا وائرلیس مواصلاتی نظام ناکارہ ہوچکا ہے اور …

مزید پڑھئے

غصہ ہمارے جسم کو کیا نقصان پہنچاتا ہے، حقائق جان لیں

دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جنہیں غصہ نہیں آتا ہوگا یا وہ غصہ آنے پر اس کا اظہار ہی نہیں کرتے ہوں لیکن غصہ کرنے والے افراد کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اس کے صحت پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ آج ہم آ پ کو اپنی اس اسٹوری میں بتائیں گے کہ …

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈرپراس وقت صورتحال نارمل ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے کہا کہ پاک افغان بارڈرپراس وقت صورتحال نارمل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نےدہشت گردی کے خلاف جنگ میں بےپناہ قربانیاں دیں ، ہم نےافغانستان سےغیرملکیوں کےانخلاء میں مددکی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

صدف کنول نے شہروز سبزواری کو عجیب شوہر قرار دے دیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر ماڈل صدف کنول نے شہروز سبزواری کو عجیب شوہر قرار دیتے ہوئے اُن سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا نیوز کے مطابق اداکارہ وماڈل صدف کنول کی جانب سے گزشتہ دنوں اداکار شہروز سبزواری کی سالگرہ کے موقع پر ایک مختصر ترین ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر مداحوں …

مزید پڑھئے

آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے ، ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورنگی انڈسٹری ایریا میں آگ لگنے والا رہائشی پلاٹ تھا انڈسٹری کیلئے استعمال ہورہا تھا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ پلاٹ 600 گز کا ہے اور کورنگی مہران …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کا معاملہ

الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کا معاملہ ، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ارکان کے لیے احسن محبوب، راجہ امیر خان اور ڈاکٹر سید پرویز عباس کے نام تجویز کردیے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا کے لیے جسٹس ر اکرام اللہ، فریداللہ اور مزمل خان کے …

مزید پڑھئے

فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج پہنچا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کراچی میں کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان …

مزید پڑھئے

اسد قیصر کی سردار عبدالقیوم خان نیازی سے ملاقات

قومی اسمبلی  کے اسپیکر اسد قیصر نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی معاشی،  سیاسی  اور مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے آزاد کشمیرکے وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار شیخ رشید سے ملاقات کریں گے

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کل وزیرداخلہ شیخ رشید سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہو گی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیرداخلہ شیخ رشید ایک روزہ دورے پر لاہورمیں موجود ہیں۔ The post عثمان بزدار شیخ رشید سے ملاقات کریں گے appeared first on .

مزید پڑھئے