روزانہ ارکائیوز

سندھ کی عوام ہوشیار رہے فرزند زرداری دوروں پر نکلے ہوئے ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام ہوشیار رہے فرزند زرداری دوروں پر نکلے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول  بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان سے سیکھیں اور 13 سالہ کارکردگی عوام کو …

مزید پڑھئے

اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو جانتا ہوں ، میں نے اوورسیز پاکستانیوں کو ترقی کرتے دیکھا ہے۔  عمران خان نے کہا کہ ہم نے  بہت کم اوورسیز پاکستانیوں  سے  …

مزید پڑھئے

نادیہ جمیل کے ہنزہ میں سیر سپاٹے،تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل جوکہ کچھ عرصہ قبل جان لیوا مرض کینسر سے صحتیاب ہوئی ہیں اور اب وہ ہنزہ کی سیر کرنے پہنچ گئیں۔ نادیہ جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ہنزہ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، تصاویر میں اداکارہ موٹر بائیک پر بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے یہ …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر، اراکینِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، نصراللہ دریشک، رائے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی رواں سال کی دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری

پی آئی اے نے رواں سال کی  دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنوری تا جون 2021 کے دوران پی آئی اے کی آمدنی میں 46 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 6 ماہ میں پی آئی اے کی آمدنی کم ہوکر 27 ارب 64 کروڑ رہی …

مزید پڑھئے

فیکٹری میں آتشزدگی،بلاول بھٹو کا ہلاکتوں پر اظہار افسوس

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع باعثِ صدمہ ہے۔  بلاول بھٹو زرداری نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے …

مزید پڑھئے

پاکستانی اداکار نے سادگی سے شادی کر کے مثال قائم کردی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار عنایت خان نے سادگی سے شادی کر کے مثال قائم کردی۔ اداکار نے اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق بتایا۔   View this post on Instagram   A post shared by Inayat Khan (@inayatkhanofficial) انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر …

مزید پڑھئے

ترک سیریز ارطغرل غازی کو نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے؟

مشہورِ زمانہ تُرک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس سیریز کو امریکا اور برطانیہ میں اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بہت سے نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کا کہنا ہے کہ انہیں اسٹریمنگ سروس کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن موصول ہوئے ہیں کہ تاریخی ترک …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں 226  پوائنٹس کی کمی سے47ہزار136 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن بھرمجموعی طور پر376 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ واضح رہے کہ 257کمپنیوں کے شیئرز کی …

مزید پڑھئے

اسکول کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کو کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے 30 اگست سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس میں کہا کہ تمام اسکول 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلباء کو بلانے کے پابند ہونگے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہفتے میں 6 روز متبادل دنوں …

مزید پڑھئے