روزانہ ارکائیوز

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بروز جمعہ کو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  اجلاس می صدارت وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کی، اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوی سی ایشن کے حوالے سے اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ اجلاس میں  پاکستان اسپورٹس بورڈ میں ری سٹرکچر پالیسی کی بھی منظوری دی جاے گی ، دن …

مزید پڑھئے

ملک میں نجی شعبے کی شراکت سے موٹر وے منصوبہ بنایا جائے گا ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ملک میں نجی شعبے کی شراکت سے 27 ارب 80 کروڑ روپے کا موٹر وے منصوبہ بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ منصوبے کی منفرد سرمایہ کاری سے …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔ پاکستان کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش ’’نظرِ کرم‘‘۔ پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف کامیڈی فنکار کاشف خان کی صاحبزادی  اور معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا گانا ’’نظرِ …

مزید پڑھئے

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرینہ اقبال کا کہنا تھا کہ قومی خواتین کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات تھی، مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ مرینہ اقبال کا مزید کہنا تھا کہ آئی سی سی فیوچر لیڈرز کا حصہ بننے کے بعد …

مزید پڑھئے

سوہا علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح برہم

کچھ ہی سال قبل ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دینے والی پاکستانی اداکارہ سوہاعلی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت تعریفیں سمیٹتی آئی ہیں لیکن اس بار اداکارہ کو اپنے  بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے مداحوں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ماڈرن اور بولڈ اداکارہ سوہا علی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آئے روز …

مزید پڑھئے

 دعوت اسلامی کا تبلیغی کام بہت متاثر کن ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ دعوت اسلامی کا تبلیغی کام بہت متاثر کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے فیضان مدینہ مرکز جوہر ٹاؤن لاہور کا دورہ کیا۔ راجہ بشارت اور انکے صاحبزادہ راجہ بہروز کمال نے نماز جمعہ بھی فیضان مدینہ مرکز میں ادا کی۔  اس موقع پر مرکزی مجلس شوریٰ …

مزید پڑھئے

سابق افغان وزیر نےسائیکل پر پیزا ڈیلیوری شروع کردی

سابق افغان وزیر مواصلات سید احمدشاہ سادات نےجرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈیلیوری شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت میں سابق وزیر مواصلات سید احمدشاہ سادات نے جرمن ریاست سیکسونیا کے لیپ زگ میں ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی میں کام شروع کیا ہے اور اب وہ اپنی سائیل پر گاہکوں کو پیزا سپلائی کررہے ہیں ۔ سابق افغان وزیر …

مزید پڑھئے

مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ رہائشی پلاٹ پر کمرشل فیکٹری قائم کرنے کی اجازت صوبائی اداروں نے دی ، کورنگی اور سائٹ ایریا میں متعدد فیکٹریاں …

مزید پڑھئے

ہاتھی نے اپنی سونڈ سے پینٹنگ بنالی

ہاتھی نے اپنی سونڈ سے پینٹنگ بناکر دیکھنے والے کو حیران کردیا ہے۔ ہاتھی کو جہاں اس کی سونڈ اور لمبے دانت منفرد بناتے ہیں تو وہیں ایک ہاتھی نے اپنا چُھپا ہوا ٹیلنٹ دُنیا کو دِکھا دیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Animals …

مزید پڑھئے

ہم افغانستان میں امن اور استحکام چاہتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن اور استحکام چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی بدین پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پریس کلب کے عہدیداران نے وفاقی وزیر اطلاعات کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا …

مزید پڑھئے