روزانہ ارکائیوز

فیکٹری مالکان نے دروازے بند رکھے فائر ایگزٹ نہیں بنایا گیا ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فیکٹری مالکان نے دروازے بند رکھے فائر ایگزٹ نہیں بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فیکٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے ، دل دہلادینے والے مناظر ہیں ، ہمارے یہاں واقعہ ہوتا ہے اور ہم بھول جاتے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

انجلینا جولی افغان لڑکیوں کے مستقبل کیلئے متحرک

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے برطانوی نشریاتی ادارے کے لئے افغان لڑکیوں کے مستقبل کے حوالے سے افغان گرلز: این انسرٹین فیوچر کے نام سے ایک ویڈیو بنائی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر افغان لڑکیوں کے مستقبل کے حوالے سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے …

مزید پڑھئے

نورا فتحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحہی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  نورا فتحی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پربہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں نورا فاتحی ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو پر …

مزید پڑھئے

مہنگائی میں پھر اضافہ

 ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.22 فیصد اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی شرح 12.67 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق  51 اشیاء میں سے ایک ہفتے میں 22 کی قیمت میں اضافہ ہوا، 5 اشیاء کی قیمت میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔  ادارہ شماریات  کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں زندہ مرغی …

مزید پڑھئے

شہباز شریف تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پر صوبائی رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق کارکنان کی بڑی تعداد شہباز شریف کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ پہنچی تھی۔ واضح رہے کہ شہباز شریف میڈیا سے گفتگو کیے …

مزید پڑھئے

اداکار احسن خان کا کابل دھماکوں پر اظہارِ افسوس

معروف پاکستانی میزبان و اداکار احسن خان نے کابل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ احسن خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کابل ایئرپورٹ دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کابل کے مختلف اسپتالوں کے اعداد و شمار میں آج کابل ایئرپورٹ پر …

مزید پڑھئے

اداکارہ بشریٰ انصاری کو ملکہ ترنم کی یاد ستانے لگی

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو انوکھے انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی سُریلی آواز میں ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کا مشہور گیت جا جا وے تینوں دل دیتا گنگنا کر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے یہ ویڈیو اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر جناب جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 13 ستمبر بروز پیر کو طلب کرلیا ہے، الیکشن کمشنر نے یہ فیصلہ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور …

مزید پڑھئے

مہران ٹاون سانحے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کروائی جائیگی ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مہران ٹاون سانحے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کروائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اور مہران ٹاون فیکٹری آتشزدگی کے زخمیوں کی عیادت کی۔ مرتضیٰ وہاب نے زخمیوں اور تیمارداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ …

مزید پڑھئے

سارہ نے میوزک ویڈیو میں کام کرنے کیلئے فلک سے زیادہ پیسے لیے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ’لاگے پیاری‘ ریلیز کر دی اہے۔ فلک شبیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی میوزک ویڈیو شیئر کر دی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے