روزانہ ارکائیوز

خرم نواز گنڈاپور ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سیکرٹری خرم نواز گنڈا پور اپنے دورے میں پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی صدر وڈیرہ سلطان الدین شاہوانی(شہید) کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اورسلطان الدین شاہوانی (شہید) کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کریں گے۔ خرم …

مزید پڑھئے

ترکی کے ہوٹل میں حریم شاہ کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں بیک گراوئنڈ میوزک بھی سنا جا رہا ہے جسے حریم شاہ گنگنابھی رہی ہیں۔   View this …

مزید پڑھئے

تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے کن غذاؤں سے دور رہنا ہوگا؟

ہر انسان خوبصورت نظر آنا اور چاق و چوبند رہنا چاہتا ہے اور زندگی میں چستی کے لئے صحت مند، فٹ اور مناسب وزن ہونا نہایت ضروری ہے ہماری روز مرہ کی زندگی میں کچھ غذائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو دن بہ دن وزن میں اضافے کا سبب بن رہی ہوتی ہیں اور یہ بات ہمارے علم میں نہیں …

مزید پڑھئے

حکومت کو شہید بننے کا موقع فراہم نہیں کرنا چاہیے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کو شہید بننے کا موقع فراہم نہیں کرنا چاہئے، حکومت کو عوام کے سامنے مکمل ایکسپوز کرنا زیادہ بہتر آپشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حیران ہوں  کہ وزیر اعظ عمران خان  حکومت کی تین سالہ کارکردگی کو …

مزید پڑھئے

یشما گل اداکا بلال عباس پر فدا ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل بلال عباس پر فدا ہو گئیں حال ہی میں اداکارہ یشما گِل نے ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ دورانِ  شو یشما گل نے اپنے ساتھی اداکار بلال عباس کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں اداکار …

مزید پڑھئے

شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز میں داخلے کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

محکمہ داخلہ سندھ نے شاپنگ مالز،ریسٹورٹس اور شادی ہالز میں داخلے کے لئے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے تعلیمی اداروں، ریسٹورنٹس، ہوائی جہاز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے کے لئے ویکسینیشن لازمی قرار  دے دی ہے۔ اس کے علاوہ ہوٹل، شاپنگ مالز اور شادی …

مزید پڑھئے

نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے، چئیرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہنیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی …

مزید پڑھئے

کچی پالک کھانے کے فوائد اور نقصانات

پالک کو کچا استعمال کرنے سے صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں جاننے کے بعد پالک سے مزید فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں مگر اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق پالک آئرن سے بھرپور ایک صحت بخش سبزی ہے جس کا استعمال ہر عمر کے فرد کے لئے یکساں موزوں ہے، …

مزید پڑھئے

دبئی: بلی کی جان بچانے پر 90 لاکھ روپے کا انعام

ڈیرہ دبئی میں بلی کی زندگی بچانے پر 90 لاکھ روپےانعام دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 4 افراد نے چند دن پہلے عمارت سے لٹکی بلی کو بچایا تھا۔ ان چار افراد نے چادر تان کر بلی کو زمین پر گرنے سے بچا لیا تھا، بلی کی جان بچانے والوں …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1217 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1217 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں18817 نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں37اموات رپورٹ ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے