روزانہ ارکائیوز

عدنان صدیقی کا لاہور میں ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کرنے والے ملزمان کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ

پاکستان کی نامور اداکار عدنان صدیقی نے مینارِ پاکستان پر نوجوان لڑکی سے دست درازی میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا ہے۔ نامور اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ اب ایسی صورتحال میں کہ جب ہمارے پاس مینارِ پاکستان واقعے کے تمام تر شواہد موجود ہیں تو ملزمان اب تک سلاخوں کے پیچھے کیوں نہیں گئے؟ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں 29اگست سےا سکول کھولنے کا اعلان

سعودی عرب میں نیا تعلیمی سال اتوار 29 اگست سے شروع ہوگا، 30 جون کے بعد تعلیمی سال کے اختتام پر تعطیلات کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے پیش نظر مملکت میں تعلیمی سرگرمیاں معطل تھیں تاہم پھر سے طلباء کی اسکول ودیگر تدریسی مراکز پر حاضری کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہےجبکہ اساتذہ کی آمد آئندہ …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی کرنا باعثِ شرم ہے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنا ہر پاکستانی کیلئے باعثِ شرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغا م میں کہا کہ مینار پاکستان پر مجمع کا …

مزید پڑھئے

خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ پیش آئے واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیکڑوں افراد کی بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عائشہ اکرم اور ان کے ساتھی مینار پاکستان پر آرہے ہیں جب کہ عائشہ واقعے سے قبل اپنے ایک ساتھی کے ساتھ ویڈیو بنارہی ہیں۔ اسی اثنا میں کچھ …

مزید پڑھئے

پاکستان ہماری عورتوں کے لیے محفوظ نہیں، آصفہ بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابقہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری عورتوں کے لیے محفوظ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ مینار پاکستان کا سانحہ بتا رہا ہے کہ ہم اپنے سروں کو ریت …

مزید پڑھئے

لاہور میں ٹک ٹاکر سے بدتمیزی، اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے  پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نےا سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کریں گے  شارق …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی تین سالوں میں نئے پاکستان کی تعمیر کی بنیاد بھی نہ رکھ سکی ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تین سالوں میں نئے پاکستان کی تعمیر کی بنیاد بھی نہ رکھ سکی ۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ امام حسین ؓ اور انؓ کے ساتھیوں نے کربلا میں عظیم مقصد کے لیے قربانی دی، امام حسین ؓ …

مزید پڑھئے

واقعہ کے ذمہ داروں کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے گا،راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ واقعہ کے ذمہ داروں کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے پر حکومتی کارروائی کی جارہے ہے جبکہ واقعہ میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے نادرا سے بھی …

مزید پڑھئے

بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر نوجوانوں کی تربیت کا سوچنا ہوگا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر نوجوانوں کی تربیت کا سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک میں دل دہلا دینے والے منظر سامنے آئے، بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر …

مزید پڑھئے

قوم کی ماؤں اور بیٹیوں کو بیعزت کرنےوالےکسی مافی کے محتاج نہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ قوم کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بیعزت کرنےوالےکسی مافی کے محتاج نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہلاہور گریٹر اقبال پارک میں خاتون کے ساتھ …

مزید پڑھئے