روزانہ ارکائیوز

عالمی برادی کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے کہا ہے کہ عالمی برادی کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق  ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر میں محرم کے پرامن جلوس پر آنسو گیس کی شیلنگ اور اور انتباہی فائرنگ کی شدید مذمت …

مزید پڑھئے

کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

کوئٹہ سے ایرانی علاقے زاہدان جانے والی کارگو ٹرین دالبندین کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال برادر ٹرین چاول لے کر جارہی تھی کہ ٹرین کے 6  ڈبے پٹڑی سے اترگئے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے ذرائع نے کہا کہ افسران کی عدم موجودگی کے سبب حادثات …

مزید پڑھئے

فلموں کی کامیابی کیلئے آئٹم سانگ ضروری نہیں، ثروت گیلانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں فلموں کی کامیابی کے لیے آئٹم سانگ ضروری نہیں ہیں۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے بطورِ مہمان ایک ویب ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان نے اداکارہ ثروت گیلانی سے …

مزید پڑھئے

کابل میں معمولاتِ زندگی بحال

افغان دارالحکومت کابل میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے کنٹرول کے تیسرے روز معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی اور  مارکیٹیں بھی کھل گئیں۔ دارالحکومت کی سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے  جبکہ کابل کے بازاروں میں لوگوں کی خرید و فروخت جاری  ہے۔  شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں …

مزید پڑھئے

روجھان میں دو قبیلوں میں تصادم،1 شخص جاں بحق

روجھان کے علاقے کچی کپڑہ میں بنوں اور دولانی قبیلے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق دولانی برادری سے ہے۔ ذرائع نے کہا کہ جاں بحق ہونے …

مزید پڑھئے

دریاٸے سندھ میں ڈوبے نوجوان کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کی غوطہ خور ٹیم کا سرچ آپریشن

پاک بحریہ کی غوطہ خور ٹیم نے سکھر کے مضافاتی گاوُں میں دریاٸے سندھ میں ڈوب جانے والے مقامی نوجوان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن مقامی حکومت کی جانب سے واقع کی اطلاع دیئے جانے پر کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ سرچ آپریشن …

مزید پڑھئے

اشرف غنی کی امارات میں موجودگی کی تصدیق، یو اے ای نے کیوں پناہ دی؟

متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی امارات میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سابق افغان صدر اشرف غنی کی اہل خانہ کے ساتھ ابوظبی میں موجودگی کی تصدیق کی ہے۔  اشرف غنی اور اہلخانہ کے ابوظبی میں موجودگی کے حوالے سے اماراتی وزارت خارجہ کی …

مزید پڑھئے

پاک افغان کرکٹ سیریز ہوگی ، ٹریننگ کا آغاز

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے دارالحکومت کابل میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لگایا …

مزید پڑھئے

شنیرا اکرم کا خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید غصے کا اظہار

شنیرا اکرم نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں یومِ آزاری کے موقع پر مینارِ پاکستان پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا …

مزید پڑھئے

جن لوگوں نے لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کی کیا ان کی بہن ماں یا بیٹی نہیں ہوگی؟ طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر محمد اشرفی نے کہا ہے کہ لاہور میں جن لوگوں نے لڑکی کے ساتھ  بدتمیزی و بربریت کی کیا ان کی بہن ماں یا بیٹی نہیں ہوگی؟ تفصیلات کے مطابق علامہ طاہر محمد اشرفی نے شاہراہ قائد اعظم پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ۹ محرم الحرام کے موقع …

مزید پڑھئے