روزانہ ارکائیوز

ساڑھی میں خاتون کی قلا بازیاں کھاتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

فٹنس ماڈل میشا شرما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وہ گئی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلابازیاں کھا رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by MISHA …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان میں لڑکی کے ساتھ دست درازی کے واقعے نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی  کی رہنماء شیری رحمان نے کہا ہے کہ مینار پاکستان میں لڑکی کے ساتھ دست درازی کے واقعے نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی  کی رہنماء شیری رحمان نے سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مینار پاکستان میں ایک لڑکی ساتھ گھناؤنی حرکت …

مزید پڑھئے

پالتو شیر سڑک پر آگیا ، ویڈیو وائرل

پالتو شیر کے سڑکوں پر گھومنے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ویڈیو میں کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ کی سڑکوں پر پالتو شیر کو گھومتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شیر کا مالک بھی موجود نہیں ہے۔ واضح رہے کہ شیر کو چینی تاجر نے پال رکھا ہے جسے پہلے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے کابل پہنچ گیا ہے، پی آئی اے کی پرواز 6249 کے زریعے کابل میں پھنسے پاکستانیوں اورغیر ملکی میڈیا نمائندوں کو واپس لایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

ثانیہ مرزا آخر کیوں پریشان ہو گئیں؟

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کابل کے ایئر پورٹ کی چونکا دینے والی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر پریشان ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پرکابل ایئر پورٹ پر افراتفری کی صورتحال کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لکھا …

مزید پڑھئے

مینارِ پاکستان واقعے پر فنکار برادری برہم

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ایک خاتون سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کا خوفناک واقعہ3روز بعد سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان …

مزید پڑھئے

محمد علی شاہ صاحب کا انتقال سندھ کے ماہیگیروں کیلئے بڑا نقصان ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ محمد علی شاہ صاحب کا انتقال سندھ کے ماہیگیروں، کسانوں کے لیے بڑا نقصان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے فشرفوک چیئرمین محمد علی شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا …

مزید پڑھئے

آخر کب درندوں کو سزا دیکر مثال قائم کی جائے گی؟ سجل علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور ہردلعزیز اداکارہ سجل علی نے مینارِ پاکستان واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران سے سوال کیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے کہا کہ آخر کب درندوں کو سزا دیکر مثال قائم کی جائے گی؟ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں سوالیہ انداز میں …

مزید پڑھئے

اگلے ہفتے تفصیل سے بتائیں گے کہ تبدیلی کیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے تفصیل سے بتائیں گے کہ تبدیلی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج سے تین برس قبل سیاہ ترین دور کا خاتمہ ہوا اور روشنی کی امید پیدا ہوئی، اسی امید کی کرن کا نام پاکستان تحریک انصاف ہے۔ وفاقی وزیرِاطلاعات …

مزید پڑھئے

صنم جنگ خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ صنم جنگ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مینارِ پاکستان واقعے پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ انتہائی ناگوار واقعہ ہے۔ صنم جنگ نے کہا کہ …

مزید پڑھئے