روزانہ ارکائیوز

زیادہ دیر تک بیٹھنا ایک دن میں سگریٹ کا پیکٹ پینے کے برابر خطرناک

انسان وہی صحتمند ہے جو ایکٹو بھی اور ہر کام میں چست اور پھرتیلا بھی ہے لیکن آج کل دفتروں میں بیٹھے رہنے کا کام زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایک عام انسان کا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ صحتمند زندگی گزارنے کے لئے انسان کو ہمیشہ چلتے …

مزید پڑھئے

پرامن افغانستان پاکستان کے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پرامن افغانستان پاکستان کے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی  سے ٹیلیفونک رابطے میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان، پاکستان …

مزید پڑھئے

زندگی کی وہ عادات جو آپ کو تیزی سے بوڑھا کرتی ہیں

ہر انسان میں اس کی شخصیت کی مناسبت سے اچھی اور بری دونوں طرح کی عادات ہوتی ہیں جو کہ سیدھا آپ کی معمولات زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ یہ عادات آپ کے  سماجی رجحان اور تعلقات اور اخلاقیات کی عکاس ہوتی ہیں۔ انسان میں موجود اچھی عادات اسے ہمیشہ بہتری اور بہتر زندگی کی طرف مائل کرتی ہیں …

مزید پڑھئے

روہنگیا کے پناہ گزینوں سے ملک کو پریشانیوں کا سامنا ہے، اے کے عبدالمومن

اے کے عبدالمومن کہنا ہے کہ روہنگیا  کے پناہ گزینوں سے ملک کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔  تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے ڈاکٹر اے کے عبدالمومن کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کے باشندوں کو پناہ دینے کی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کو پہلی …

مزید پڑھئے

کھانسی کی مختلف اقسام اور ان سے چھٹکارا کیسے ممکن؟

کھانسی ایک ایسا عمل ہے جس سے گلے اور پھپڑوں کی نالیوں میں موجود گرد و غبار صاف ہوتا ہے۔ کھانسی کی آواز سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ گیلی، خشک، یا بری آواز والی کھانسی ہے۔ اس سے یہ بھی بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کتنے عرصے تک رہے گی۔ کھانسی کی سب سے عام وجہ …

مزید پڑھئے

امید ہے کہ طالبان انسانی حقوق سے متعلق نئے وعدوں کی پاسداری کریں گے،نیڈ پرائس

نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ طالبان انسانی حقوق سے متعلق نئے وعدوں کی پاسداری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے امریکی مشیر نیڈ پرائس نے  افغانستان کی صورتحال پر اپپنی پریس کانفریس میں کہا ہے کہ طالبان سے طے ہوا تھا کہ وہ کابل ایئر پورٹ جانے والوں کو نہیں روکیں گے، ہم …

مزید پڑھئے

افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جسٹن ٹروڈو

جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے منتخب افغان حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا ہے، افغانستان کی صورتحال پر قطر میں ابھی بات …

مزید پڑھئے

خاتون ٹک ٹاکر سے نوجوانوں کی بدسلوکی کا واقعہ، شوبز شخصیات برہم

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کو نوجوانوں کے ہجوم نے  گھیرلیا جس کے بعد خاتون کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی۔ لاہور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوری ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم میں موجود نوجوانوں نے خاتون سے بدسلوکی کرتے ہوئے اس کے …

مزید پڑھئے

مشرقی معاشرے میں خواتین عزت و احترام کے اعلیٰ درجے پر ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مشرقی معاشرے میں خواتین عزت و احترام کے اعلیٰ درجے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز لاہور کے اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعہ کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی …

مزید پڑھئے

کراچی: 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا

کراچی میں9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک  کی مجلس عزا سے دن 12 بجے برپا ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مجلس عزا سے مولانا شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے اور دوپہر 2 بجے ایم اے جناح روڈ پر امام بارگاہ علی رضا …

مزید پڑھئے