روزانہ ارکائیوز

وٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ

وٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے کا مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کردییا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اضافے کے بعد مختلف برانڈ کے گھی، کوکنگ آئل، چائے اور اچار مہنگے کردیئے گئے، کیچپ، ماچس، ڈیٹرجنٹ پاوٴڈر اور باتھ سوپ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چائے کی پتی کے 950 گرام کے پیکٹ پر 40 روپے، …

مزید پڑھئے

حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا کہنا  ہے کہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپنے تین سال مکمل ہونے پر خوشیاں منا رہی ہے ایسی کارکردگی پر تو منہ چھپانا چاہیے، حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے سبب …

مزید پڑھئے

مزیدار حلیم بنانے کے لئے اس ترکیب کا استعمال کریں

حلیم، مختلف قسم کی دالوں اور گوشت سمیت کچھ مصالحوں سے مل کر بنتا ہے، یہ ہر موسم میں بہت شوق سے کھایا بھی جاتا ہے۔ خاص طور پر ماہ محرم کے دوران حلیم گھروں میں بھی بنایا جاتا ہے اور باورچیوں سے بنوایا بھی جاتا ہے۔ برصغیر میں ایک بڑی تعداد حلیم کھانے کی شوقین نظر آتی ہے لیکن …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے بہترین اقدامات کئے ہیں،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  پنجاب بھر میں یوم عاشور پر امن وامان کی فضا ء یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کیا گیا ہے، مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے چار درجاتی حصار بنانے …

مزید پڑھئے

ایک آسان عادت بلڈ شوگر بہتر اور صحت اچھی بنائے

ذیابیطس، یعنی خون میں شوگر لیول کا کم ہونا یا خراب ہونا ہوتا ہے، اسے عام فہم زبان میں شوگر کا مرض بھی کہا جاتا ہے۔ شوگر کے مرض کی کئی علامات ہیں جن میں پیشاب کا بار بار آنا، وزن کا گھٹنا، بار بار بھوک لگنا، پاؤں میں جلن یا سن ہونا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ذیابیطس دل، …

مزید پڑھئے

بھارتی فوج نے کشمیریوں سے اپنی مرضی سانس لینے کا حق بھی ہے، مشعال ملک

مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیریوں  سے اپنی مرضی سانس لینے کا حق بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ   مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد ہے اور مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ دنیا کے …

مزید پڑھئے

کووڈ ویکسینز حاملہ خواتین کے لئے محفوظ قرار

کورونا کے بعد جب ویکسینیشن کا آغاز کیا گیا تو اس میں مرحلہ وار عمر کے لحاظ سے ویکسینیشن کا عمل طے پایا جو کہ آہستہ آہستہ دنیا بھر میں 18 سال کی عمر کے بچوں تک پہنچ گیا ہے۔ تاہم اس دوران سائنسدانوں اور ماہرین کی جانب سے حاملہ خواتین کو  کورونا ویکسینیشن نا کروانے  کی تجویز دی گئی …

مزید پڑھئے

خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چوہدری محمد سرور

چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے گریٹر اقبال واقعے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ خاتون پر تشدد میں ملوث افراداپنے انجام سے بچ …

مزید پڑھئے

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، عمران خان

عمران خان  نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں ٹک ٹاک سے بدتمیزی اور رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر آئی جی پنجاب سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شیخص بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ انھوں نے مزید …

مزید پڑھئے

اگر اکثر ناخنوں کے اس عام مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی وجہ جان لیں

انسان کے ساتھ بہت سے جسمانی مسائل پیش آتے ہیں اور کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو ہر ایک میں تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ان عام مسائل میں ناخنون کا ٹوٹ جانا، کہنی پر چوٹ لگنا، پاؤں مڑ جانا یا پھر انگلیان چٹخانا شامل ہوتا ہے۔ ناخنوں سے منسوب ایک مسئلہ اور ہوتا ہے اور وہ  جزوی طور …

مزید پڑھئے