روزانہ ارکائیوز

تحریک انصاف حکومت کے تین سال مکمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے تین سال مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں اسلام آباد میں تقریب ہوگی جس میں وزیراعظم عمران تقریب سے خطاب کریں گے۔ The post تحریک انصاف …

مزید پڑھئے

لاہور میں ٹک ٹاکر سے بدتمیزی،خاتون ٹک ٹاکر کا دل دہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

لاہور میں ٹک ٹاکر سے بدتمیزی،خاتون ٹک ٹاکر کا دل دہلا دینے والا بیان سامنے آگیا۔ لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں  خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کا دل دہلا دینے والا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ کے کا کہنا ہے کہ یہ میرے لئے انتہائی دکھ …

مزید پڑھئے

کورونا وباء کی وجہ سے بند تمام جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا وباء کی وجہ سے بند تمام جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے جامعات بورڈ اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی تمام جامعات ایس اوپیزکےتحت 23 اگست کو کھول دی جائیں گی۔ وزیر برائے جامعات بورڈ نے کہا کہ جامعات، …

مزید پڑھئے

بہاولپور میں موبائل سروس بحال

بہاولپور میں موبائل سروس بحال ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں صبح 8 سے شام 5 بجے تک موبائل سروس معطل کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بہاولپور شہر اور گردونواح میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ The post بہاولپور میں موبائل سروس بحال appeared first on .

مزید پڑھئے

۹ محرم الحرام کا جلوس برآمد

پشاور میں ۹ محرم الحرام کا جلوس ذوالجناح امام بارگاہ بی بی صاحبہ سے برآمد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلوس اپنے روایتی راستوں کوچہ بی بی ذکری، تحصیل گورگھٹڑی، گنج، محلہ کشمیری سے ہوتا ہوا واپس اپنے ہی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگا۔ ‍‍‍‍ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، …

مزید پڑھئے

خاتون سے دست درازی کا واقعہ دل دہلا دینے والا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خاتون سے دست درازی کا واقعہ دردناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ متاثرہ خاتون کے ساتھ دلی ہمدردی ہے اور انصاف مہیا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا …

مزید پڑھئے

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک نائب صوبیدار شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی جانب سے فوجی چوکی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ پر پاک …

مزید پڑھئے

‏عمران خان دنیا بھر میں امن کے سب سے بڑے داعی ہیں،فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن کے سب سے بڑے داعی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برسوں پہلے افغانستان مسئلہ کاجوحل پیش …

مزید پڑھئے

عمران خان کی معاشی ٹیم کی محنت سے ہر سال جی ڈی پی میں بہتری آئی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی معاشی ٹیم کی محنت سے ہر سال جی ڈی پی میں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمداللہ! آج پاکستان تحریک انصاف حکومت کے تین سال مکمل …

مزید پڑھئے

تباہی سرکار کے 3 سال عوام پرعذاب بنے رہے ہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار کے 3 سال عوام پرعذاب  بنےرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن  شازیہ مری نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے تین سال میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد کو بیروزگار کیا ہے، تباہی سرکار کے تین سال عوام پر  عذاب بنے رہے ہیں۔ ان کا …

مزید پڑھئے