روزانہ ارکائیوز

ناصر خان جان کی شادی تصاویر وائرل

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کی شادی کی مزید تصاویر وائرل ہو گئیں ۔ پوسٹ کی جانے والی تصاویر مین ناصر خان کو مہمانوں کے ہمراہ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ گزشتہ دنوں قبل سوشل  میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں۔   …

مزید پڑھئے

کراچی گلشن بہار میں فاٸرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی 16 نمبر پاکستان بازار، گلشن بہار میں فاٸرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فاٸرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ فاٸرنگ سے زخمی 16 سالہ دانیال سلیم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ The post کراچی گلشن بہار میں فاٸرنگ …

مزید پڑھئے

امریکی صدر کی سفارتی محاز پہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی شکست تسلیم

امریکی صدر جو بائڈن کوسفارتی محاز پہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی شکست تسلیم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جو بائڈن افغانستان میں طالبان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد تنہائی کا شکار جبکہ بائڈن انتظامیہ کے سینئر ارکان صدر کے حالیہ رویہ پہ نالاں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جو بائڈن کا تمام …

مزید پڑھئے

میں نے آپ لوگوں کا کیا بگاڑا تھا، خاتون ٹک ٹاکر کی نئی ویڈیو وائرل

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ وائرل ویدیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر سوالیہ انداز میں پاکستانیوں سے سوال کر رہی ہے کہ آخر میں نے آپ لوگوں کا کیا بگاڑا تھا۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/10000000_144332251148586_4233477291892410428_n.mp4 ویڈیو میں عائشہ کے ہمراہ ایک لڑکے کو بھی دیکھا جا …

مزید پڑھئے

افغانستان کا طالب بڑا ہوگیا

تشویش تھی کہ شاید اب کی بار بھی وہی کچھ ہوگا۔ کابل، قندھار، مزار شریف،ہرات، قندوز، غزنی، جلال اباد اور پتہ نہیں کہاں کہاں، کیا کچھ ہوگا۔ عورتوں کے لئے تعلیم حاصل کرنا، نوکری یا کاروبار کرنا تو درکنار باہر نکلنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔ بدکاری کے الزام میں کسی کو بھی سرعام گولی یا کوڑے مارے جائیں گے اور …

مزید پڑھئے

سارہ خان شوٹنگ کےدوران فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے بتا دیا کہ وہ شوٹنگ کےدوران فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں۔ اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا کہ اُن کے پاس ہمیشہ قرآن موجود ہوتا ہے، جب شوٹ کے دوران وہ فارغ ہوتی ہیں تو اس کی تفسیر پڑھتی ہیں۔ سارہ خان نے اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو میں …

مزید پڑھئے

دو سر والا انوکھا کچھوا

کیرولینا میں نیشنل پارک سروس کے بائیولوجسٹ کو کچھووں کے انڈے دینے کی جگہ (گھونسلے) سے دو سر والا کچھوے کا بچہ ملا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق امریکی ریاست شمالی نیشنل پارک سروس کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف کے بائیولوجسٹ نے کیپ ہیٹراس نیشنل سی شور شمالی کیرولینا کے بیرونی کنارے سے اس عیجب و …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی دلکش تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ حبیب …

مزید پڑھئے

ماورہ کی فٹنس پر مبنی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماورہ حسین کی فٹنس پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ ماورہ  حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ فٹنس کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کچھ دنوں میں کامیاب پاکستان کا آغاز کریں گے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کچھ دنوں میں کامیاب پاکستان کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کے بطور وزیر اعظم آج 3 سال مکمل ہوگئے،  1.5سال کوویڈ کے باوجود  حکومت نے قابل ذکر کامیابیاں حاصل کیں۔ فیصل جاوید خان نے …

مزید پڑھئے