روزانہ ارکائیوز

اکشے نے اداکارہ ہما قریشی کو پاگل کیوں قرار دیا؟

بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے نے اداکارہ ہما قریشی کو پاگل قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر بالی ووڈ ایکشن ہیرو  اکشے نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ہما قریشی کو میوزک پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس دوران اکشے کمار  ویڈیو میں عقب سے …

مزید پڑھئے

نوجوان اس ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک وقوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے14 اگست کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 14 اگست کے موقع پر ہم نے تجدید عہد دہرانا ہے کہ ہم نے قائداعظم …

مزید پڑھئے

منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) منال خان کی تصاویر …

مزید پڑھئے

آسمانی بجلی گرنے سے گاڑی تباہ

جیک فوریکر نامی شہری کی نئی گاڑی آسمانی بجلی گرنے سے تقریباً تباہ ہوگئی. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں فوریکر گاڑی آسمانی بجلی گرنے سے نامی شہری تباہ ہوگئی تاہم مذکورہ شخص پر قسمت مہربان رہی ورنہ جان بھی جاسکتی تھی۔ جیک ‘فورڈ رینجر’ نامی مہنگی گاڑی میں اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے …

مزید پڑھئے

اداکار ابھیشیک بچن کا قیمتی اپارٹمنٹ فروخت ؟

بھارت کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے ممبئی میں واقع اپنا قیمتی اپارٹمنٹ فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن نے حال ہی میں  ممبئی کے علاقے ورلی کی ایک مشہور عمارت میں واقع اپنا اپارٹمنٹ 45 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے میں فروخت کر دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار کی جانب سے فروخت کیا گیا  اپارٹمنٹ …

مزید پڑھئے

پاکستان قزاکستان سے فوجی تعاون کا فروغ چاہتا ہے، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان قزاکستان سے فوجی تعاون کا فروغ چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے قزاکستان کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے ہیروز ملک کا سرمایہ ہیں،فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہیروز ملک کا سرمایہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور شہباز گل نے مشترکہ پریس کانفرنس  کی  جس میں  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو حکومت سپورٹ کرے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

لڑکے نے بیک وقت منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

انڈونیشیا کی مغربی ریاست نوگاتینگارا میں 20 سالہ کورک اکب  نے بیک وقت میں منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر لی۔ کورک اکب  کی شادی ان کی منگیتر سے کی جارہی تھی کہ عین اسی لمحے کورک کی محبوبہ بھی شادی کی تقریب میں پہنچ گئیں۔ لڑکے کی محبوبہ نے اس کی ہونے والی بیوی کو اپنے تعلق کے حوالےسے …

مزید پڑھئے

مایا علی کی والدہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) مایا علی کی …

مزید پڑھئے

اسپغول کھانے کے حیرت انگیز فائدہ

تقریباً ہر گھر میں اسپغول کا استعمال کیا جاتا ہے، اسپغول کا استعال زیادہ تر گھر کے بڑے بوڑھے افراد کرتے ہیں جنہیں قبض جیسی بیماری اور خراب ہاضمے کی شکایت ہوتی ہے مگر اس کا استعمال نوجوانوں کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق اسپغول اپنے اندر بڑی بڑی ادویات سے زیادہ اثر رکھتا ہے، فائبر …

مزید پڑھئے