روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس 18 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انوائرمنٹل پروٹیکشن  ٹریبونل ممبران کی تعیناتی کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے، سکولز بیگز سمیت دیگر نکات  بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سسٹر سٹی اور …

مزید پڑھئے

مایا علی کا گلگتی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کا …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے موجود متعدد مراکز پر شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کراچی میں موجود متعدد مراکز پر شہریوں کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے شہریوں کی تعداد میں واضح کمی نظر آرہی ہے۔ The post …

مزید پڑھئے

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثاتی دھماکہ، 03 ملازمین جاں بحق

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکہ ہوا ہے  جس کے نتیجے میں تین ملازمین جاں بحق، دو زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ایک پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث حادثاتی دھماکہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے وار جاری، مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس کے باعث گزشتہ روز مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک 800 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہر اقتدار میں مختلف مقامات پر ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیئے گئے اور بڑی تعداد میں لوگ ویکسین …

مزید پڑھئے

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

سیکیورٹی فورسزکی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 619 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او …

مزید پڑھئے