روزانہ ارکائیوز

وفاقی حکومت کی بنائی گئی کمیٹی غیرآئینی اور غیر قانونی ہے، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی بنائی گئی کمیٹی غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ نے متروکہ ملکیتیں وفاق کو دینے سے انکار کردیا ہے، سندھ کی متروکہ ملکیتیں کسی صورت میں نیلام ہونے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سانس لینے اور بات کرنے سے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف

دنیا بھر میں مختلف تجربات اور تحقیقات کی بناء پر کورونا وائرس کے حوالے سے نئے انکشافات اور نئی علامات کے حوالے دنیا کو آگاہی دی جاتی ہے۔ اس وائرس کے پھیلاؤ اور اس سے لڑنے کی طاقت کو بڑھانے کے لئے دنیا بھر میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ماہرین …

مزید پڑھئے

میک اپ کے بعد اسکن آئلی ہوجاتی ہے؟ جانئیے پرائمر سے میک اپ کی یہ مشکلات کیسے حل کی جاسکتی ہیں

میک اپ کرنے سے پہلے جلد کی بھرپور انداز میں تیاری کریں سب سے پہلے آپ اپنے چہرے کو اچھی طرح صاف کریں، اس کے بعد موئسچرائز کریں، اگر آپ محسوس کر رہی ہیں کہ چہرے پر آئل یا خشکی زیادہ ہے تو پرائمر کا استعمال کریں۔ آئیے آپ کو بتائیں کہ پرائمر کیا ہوتا ہے اور اس کو کس …

مزید پڑھئے

حکومت نے یوم عاشورا پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یوم عاشورا پر دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزرات داخلہ نے یوم عاشورا کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم عاشورا کی چھٹیاں 18 اور 19 اگست کو ہوں گی۔   The post حکومت نے یوم عاشورا پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا appeared first on .

مزید پڑھئے

وزرات سائنس نے الیکشن کمیشن کو الیکڑونک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے کی دعوت دے دی

وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو الیکڑونک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی وزیر شبلی فراز نے چیف الیکشن کمیشنر کے نام خط دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خط میں لکھا گیا ہے کہ وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے  …

مزید پڑھئے

آسمانی بجلی گرنے سے چلتی گاڑی تباہ، ڈرائیور کے ساتھ کیا ہوا؟ کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

دنیا بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات ہوتے رہتے ہیں جن کی خبریں آئے دن اخباروں اور ٹی وی پر دکھائی اور بتائی جاتی ہیں۔ ایسے واقعات میں آج تک ہزاروں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں لیکن ایسا بہت ہی کم ہوا ہے کہ بجلی گرنے کی کوئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہو یا …

مزید پڑھئے

ساحل پر پھنسے جہاز کا اونچی لہروں نے رخ موڑ دیا

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کا اونچی لہروں نے رخ موڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیز ہواؤں نے جہاز کو 140 ڈگری پر موڑ دیا ہے۔ انتظامیہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آج سمندر کی صورتحال بہتر نظر آرہی ہے، جہازکا ہیڈ لہروں اور ہوا کے باعث سمندر کی جانب مڑچکا ہے، جہازکی ٹیل اب ساحل …

مزید پڑھئے

ملک کی تباہی کرنے والوں سے ہمیں سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ملک کی تباہی کرنے والوں سے ہمیں سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عمرانی مارشل لاء قائم ہے، جو تنقید کرے گا اسکو غدار کہہ دیا جائے گا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

پاک افغان سرحد آمدورفت کیلئے کھل گیا

 چمن میں پاک افغان سرحد دوستی پیدل آمدورفت کیلئے کھل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد آٹھویں روز ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کیلئے کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پھنسے ہوئے ہزاروں افغانی مسافروں نے اپنے ملک کا رخ کرلیا ہے۔ The post پاک افغان سرحد آمدورفت کیلئے کھل گیا appeared first on …

مزید پڑھئے

وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے، شہلا رضا

شہلا رضا کا کہنا ہے کہ وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی کی رہنما شہلا رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے، خواتین کو تحفظ دینے کے لئے دیس پاکستان کے ساتھ ایم او یو سائن کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے