روزانہ ارکائیوز

بول کر تو سب کماتے ہیں لیکن خاموشی نے ایک ٹک ٹاک اسٹار کو کروڑپتی بنادیا

دنیا بھرمیں بول کرتو سب ہی کماتے ہیں، لیکن ایک ایسا ٹک ٹاک اسٹار بھی ہے جو خاموش رہ کر کماتا ہے اور اسی خاموشی نے اسے کروڑپتی ٹک ٹاکر بنادیا ہے۔ ہم بات کررہے ہیں عالمی شہرت یافتہ خاموش ٹک ٹاکر خبانے لیم کی جوکہ صرف  21 سال کے ہیں۔ ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت سندھ کا خواجہ سراؤں کو ویکسینیشن لگانے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں  کو ویکسینیشن کے لیے شناختی کارڈ کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کو سنگل ڈوز ویکسین لگائی جائے گی، خواجہ سراؤں کے گھروں کے قریب ویکسینیشن کیمپ لگائیں جائیں گے۔ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

افغان شہروں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، زلمے خلیل زاد

امریکی صدر کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغان شہروں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ قطر میں 2 روز سے جاری مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں، 2 …

مزید پڑھئے

دردانہ بٹ کی زندگی کے چند وہ لمحات، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

 اسٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ دردانہ بٹ گزشتہ روز وفات پا گئی ہیں، وہ گزشتہ چند برسوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور وفات سے قبل ونٹیلیٹر پر تھیں۔ آج ہم اپنی اس اسٹوری میں اپنے دور کی مشہور اداکارہ دردانہ بٹ کی زندگی کے چند وہ لمحات شیئرکر رہے ہیں، جن کے بارے میں بہت …

مزید پڑھئے

الیکشن میں ہونے والے فراڈ کا حل ٹیکنالوجی ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہونے والے فراڈ کا حل ٹیکنالوجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور نئی موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد شہریوں کی زندگی آسان بنانا ہے، الیکشن میں ہونے والے فراڈ کا حل …

مزید پڑھئے

کوئی بھی ملک ہم سے زیادہ افغانستان میں امن کے قیام کا حامی نہیں ہے، زاہد حفیظ چوہدری

زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک ہم سے زیادہ افغانستان میں امن کے قیام کا حامی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین نے پاکستان کا دورہ کیا ہے، انہوں نے دورہ وزیر خارجہ کی دعوت …

مزید پڑھئے

مختلف اقسام کے بیج کھانے کے خیران کن فوائد

عموماً ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سے لوگوں کو بیج کھانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ یہ بیج کوئی خاص قسم کے نہیں ہوتے ہیں بلکہ یہ عام طور پر خربوزے، سورج مکھی اور کدو کے بیج ہوتے ہیں۔ خربوزے کے بیجوں کو عام طور پت سکھانے کے بعد اس پر نمک لگایا جاتا ہے جس سے یہ …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے ایسی خبر جسے سن کر پورا بھارت آج آبدیدہ ہو گیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے والدین کی موت سے متعلق بتایا کہ میری زندگی کاسب سے بڑا لمحہ میرے والدین کی موت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں 15 سال کا تھا جب میرے والد کا انتقال ہوا اور میں جب 26 سال کا ہوا تو …

مزید پڑھئے

یوم آزادی پر نوجوانوں کی ہلڑ بازی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

یوم آزادی پر باجے، سیٹیاں اور نوجوانوں کی ہلڑ بازی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ The post یوم آزادی پر نوجوانوں کی ہلڑ بازی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی appeared first on .

مزید پڑھئے

یوم آزادی پر نوجوانوں کی ہلڑ بازی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

یوم آزادی پر باجے، سیٹیاں اور نوجوانوں کی ہلڑ بازی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ The post یوم آزادی پر نوجوانوں کی ہلڑ بازی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر appeared first on .

مزید پڑھئے