روزانہ ارکائیوز

کورونا وائرس کا علاج؛ عالمی ادارہ صحت نے بڑی خوشخبری سنادی

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کے علاج کے لئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 3 نئی ادویات کے ٹرائل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے سے نجات اور اسکے علاج  کے لئے عالمی سطح پر ( Artesunate، imatinib اور infliximab) نامی تین ادویات کا ٹرائل شروع …

مزید پڑھئے

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کیلئے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کا سفر تیزی سے جاری ہے جس کے تحت خیبرپختونخواہ کے اضلاع نوشہرہ، مردان، صوابی، اور چارسدہ میں براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کیلئے 55 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کا منصوبہ شروع کردیا …

مزید پڑھئے

صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے یونین آف جرنلسٹس سے مسلسل رابطہ رکھا جائے گا، سعید غنی

سعید غنی کا کہنا ہے کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے یونین آف جرنلسٹس سے مسلسل رابطہ رکھا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ محکمہ اطلاعات تمام سندھ حکومت کے کاموں بالخصوص ترقیاتی منصوبوں،  عوام کی فلاح و …

مزید پڑھئے

چہل قدمی کیوں ضروری ہے؟ جانئیے حیران کن فوائد

کہا جاتا ہے کہ ورزش کرنا، پیدل چلنا اور چہل قدمی کرناہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ روزانہ ایک ہزار قدم چلنے والے افراد زیادہ صحت مند زندگی گزارتے ہیں، تاہم یہ لازمی نہیں کہ ایک ہزار قدم ہی چلا جائے۔ اچھی صحت کے لیے چہل قدمی لازمی ہے، ہرکسی کواپنی عمر اور صحت کی …

مزید پڑھئے

انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ہم آہنگ کے لئے انقلابی پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں،بابر اعوان

بابر اعوان کا کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ہم آہنگ کے لئے انقلابی پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے پارلیمانی امور میں ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر وزارت پارلیمانی امور بھرپور طریقے سے عمل …

مزید پڑھئے

بلوچستان اسمبلی پر حالیہ حملے کے واقعے کی پوری ذمہ داری اسپیکر پر بنتی ہے، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی پر حالیہ حملے کے واقعے کی پوری ذمہ داری اسپیکر پر بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کو تگڑا جواب دیتے ہوئے کہا کہ قدوس بزنجو صاحب سب سے پہلے اپنی ذمہ داری ایک اسپیکر کی حیثیت سے ٹھیک طرح سے نبھائیں۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں امن کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشیکا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کے اجلاس کی صدرات کی، اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر،وفاقی وزیر خزانہ، شوکت ترین، مشیر تجارت رزاق داؤد، وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی …

مزید پڑھئے

موٹے بازو سے پریشان ہونے والے لوگ اب ان آسان طریقوں سے خود کو اسمارٹ بنائیں

ویسے تو موٹاپا خود ایک بہت بڑی بیماری ہے، ماہرین بھی آج تک اس بات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان موٹے کیوں ہوتے ہیں؟ انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا …

مزید پڑھئے

پولیس اہلکاروں کے لئے نازیبا الفاظ استعمال کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیا

پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی جھڑپ کی آئے دن کوئی نا کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہے۔ گزشتہ روز بھی ایک ایسی ہی ویڈیو کے حوالے سے بات کی گئی تھی جس میں ایک خاتوں چلان کاٹنے کی بات پر پولیس اہلکاروں کی پٹائی کرتی دکھائی دی تھیں۔ آج بھی ایک ایسی ہی ویڈیو کے حوالے سے ہم …

مزید پڑھئے

بار بار ایک ہی ماسک کو استعمال کرنے سے آپ ان جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں؟

بار بار ایک ہی ماسک کو استعمال کرنے سے آپ ان جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جہنوں نے ویکسین لگوا لی ہے  وہ بھی انفیکشن کے حوالے سے چوکنا رہیں اور جلد سے جلد اپنی ویکسی نیشن کی تمام خوراک لگوائیں تاکہ بیماری سے یکساں طور پر بچا جاسکے۔  دھوئے …

مزید پڑھئے