روزانہ ارکائیوز

پاکستان انگلینڈ کرکٹ میچز کراچی سے راولپنڈی منتقل

پاکستان انگلینڈ کرکٹ میچز کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیءا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں راولپنڈی پاکستان انگلینڈ سیریز کی میزبانی کریگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13 اکتوبر، دوسرا 14 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں تین ون ڈے کھیلے گی، ویمن سیریز …

مزید پڑھئے

انسٹاگرام کے نئے فیچر کے حوالے سے اہم اعلان

فیس بک اور واٹس ایپ کی طرح انسٹاگرام کو بھی سکیور کرنے کے لئے نت نئے فیچرز پر کام مستقبل بنیادوں پر کام جاری رہتا ہے۔ انسٹاگرام کے نئے فیچرز میں صارفین کے ڈیٹا کو مخفوظ بنانے اور غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کے لئے نئی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں۔ اسکے علاوہ یہ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی …

مزید پڑھئے

ریچھ سپر مارکیٹ میں خریداری کرنے پہنچ گیا (ویڈیودیکھیں)

امریکا میں ایک ریچھ سپر مارکیٹ میں خریداری کرنے پہنچ گیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی ایک سپر مارکیٹ میں اچانک ایک ریچھ داخل ہوگیا۔ اس کی آمد سے وہاں مو جود لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ریچھ  سپر مارکیٹ کے مختلف حصوں میں گشت کررہا …

مزید پڑھئے

ہندوستانی مسلمانوں کو ماضی میں پاکستان کے حق میں ہی ووٹ دینا چاہئے تھا، چوہدری پرویزالہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ ہندوستانی مسلمانوں کو ماضی میں پاکستان کے حق میں ہی ووٹ دینا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 14 اگست ہمارا قومی دن ہے، زندہ قومیں اپنا قومی دن ہمیشہ جوش و خروش سے مناتی ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

محرم الحرام میں ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

محرم الحرام میں ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8، 9 ، 10 محرم کے جلوس میں ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ پابندی سیکورٹی وجوحات کی بنا کر عائد کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کا اس …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کردیا

فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے فیاض الحسن چوہان کو ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیاض الحسن چوہان محکمہ جیل خانہ جات کے وزیر ہیں، اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان ترجمان کے طور پر …

مزید پڑھئے

اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی سی اے اے کی ہدایت پر نجی لیبارٹریز کو ایئرپورٹ پرکاونٹر قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے  2 پروازوں کے ذریعے جانے والے مسافروں کے ریپڈ …

مزید پڑھئے

کپڑوں پر استری کے جلے ہوئے داغ صاف کرنے کے آسان طریقے، کپڑے دوبارہ پہلے جیسے ہو جائینگے

آہم آپ کو اپنے اس آرٹیکل میں کپڑوں پر سے استری کے داغ ہٹانے کے ٹوٹکے بتائیں گے۔ گرم پانی اور بلیچ جیسے ہی کپڑے پر داغ لگنے کا خطرہ محسوس ہو استری کپڑے سے ہٹا کر بند کردیں اور کپڑے کو گرم پانی میں ڈال دیں۔ اگر کپڑے کے لیبل پر بلیچ سے دھونے کے لئے منع نہ کیا …

مزید پڑھئے

2 طرح کی ویکسین لگوانے سے  انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہونگے

کورونا وباء سے متاثر ہونے کے خوف کے باعث دنیا بھر کے لوگ اب ویکسینیشن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اس حولے سے ڈبلیو ایچ او کا بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین لگوانا لازمی ہے تاہم اب تک کئی طرح کی ویکسین متعارف کروائی جاچکی ہیں۔ لیکن کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ 2 طرح …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے ماں اور بچہ سپورٹ پروگرام کا آغاز کردیا

سندھ حکومت نےدواضلاع تھر پارکر اور عمرکوٹ میں ماں اور بچہ سپورٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دو اضلاع کی تمام حاملہ خواتین کی مدد کے لیے 25 کروڑ روپے جاری کردئیے ہیں۔ اس ضمن میں ماں اور بچہ سپورٹ پروگرام کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ایس پی یو نثار میمن کا کہنا ہے کہ اس …

مزید پڑھئے